صحیح بخاری (جلد دہم) — Page 227
صحیح البخاری جلد ۱۰ ۲۲۷ ۶۵ - کتاب التفسير / النساء باب ٢٦ إِنَّا أَوْحَيْنَا إِلَيْكَ إِلَى قَوْلِهِ وَيُونُسَ وَهُرُونَ وَسُلَيْ وَ هُرُونَ وَسُلَيْمَنَ (النساء : ١٦٤) (اللہ تعالیٰ کا فرمانا:) جس طرح ہم نے نوح اور اس کے بعد (دوسرے) تمام انبیاء پر وحی (نازل) کی تھی، یقینا تجھ پر (بھی) ہم نے وحی (نازل) کی ہے اور ہم نے ابراہیم اور اسماعیل اور اسحاق اور یعقوب اور (اس کی) اولاد اور عیسیٰ اور ایوب اور یونس اور ہارون اور سلیمان پر (بھی) وحی (نازل) کی تھی ٤٦٠٣ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا ۴۶۰۳: مسدد نے ہم سے بیان کیا کہ بچی (بن يَحْيَى عَنْ سُفْيَانَ قَالَ حَدَّثَنِي سعید قطان نے ہمیں بتایا کہ سفیان (ثوری) الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي وَائِلٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ سے روایت ہے۔ انہوں نے کہا: اعمش نے مجھے عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ بتایا۔ انہوں نے ابووائل سے، ابووائل نے مَا يَنْبَغِي لِأَحَدٍ أَنْ يَقُولَ أَنَا خَيْرٌ حضرت عبداللہ بن مسعود) سے ، حضرت عبداللہ مِنْ يُونُسَ بْنِ مَتَّى۔ أطرافه: ٣٤١٢، ٤٨٠٤- نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی۔ آپ نے فرمایا: کسی کو نہ چاہیے کہ وہ کہے کہ میں یونس بن متی سے افضل ہوں۔ ٤٦٠٤ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سِنَانٍ ۴۶۰۴ : محمد بن سنان نے ہمیں بتایا کہ فلیح ( بن حَدَّثَنَا فُلَيْحٌ حَدَّثَنَا هِلَالٌ عَنْ عَطَاءِ سلیمان) نے ہم سے بیان کیا کہ ہلال نے ہمیں سے، عطاء نے الله رت ابوہریرہ رضی عنہ سے ، حضر رض سے ، حضرت ابوہریرہ نے بْنِ يَسَارٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ الله بتایا۔ انہوں نے عطاء بن یسار عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حضرت قَالَ مَنْ قَالَ أَنَا خَيْرٌ مِنْ يُونُسَ بْنِ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی۔ آپؐ نے فرمایا: جس نے کہا کہ میں یونس بن متی سے بہتر مَتَّى فَقَدْ كَذَبَ۔ أطرافه ٣٤١٥، ٣٤١٦، ٤٦٣١، ٤٨٠٥۔ ہوں، اس نے جھوٹ کہا۔