صحیح بخاری (جلد دہم) — Page 211
صحیح البخاری جلد ۱۰ ۲۱۱ ۶۵ - کتاب التفسير / النساء غَيْرُ أُولِي الضَّرَرِ ۔ ( النساء : ٩٦) حالت جاتی رہی اور اللہ نے یہ الفاظ نازل کئے: طرفه ۲۸۳۲ یعنی سوائے ان کے جو معذور ہوں۔ ٤٥٩٣ : حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ ۴۵۹۳: حفص بن عمر نے ہم سے بیان کیا کہ شعبہ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ عَنِ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ابو اسحاق سے ، ابو اسحاق الْبَرَاءِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ لَمَّا نَزَلَتْ نے حضرت براء رضی اللہ عنہ سے روایت کی۔ لَا يَسْتَوِي الْقَعِدُونَ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ انہوں نے کہا: جب آیت یعنی مومنوں میں سے (النساء: ٩٦) دَعَا رَسُولُ اللهِ صَلَّی بیٹھ رہنے والے برابر نہیں (ہو سکتے) نازل ہوئی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت زید کو اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ زَيْدًا فَكَتَبَهَا فَجَاءَ بلایا۔ انہوں نے یہ آیت لکھی اتنے میں حضرت ابْنُ أَمَ مَكْتُومٍ فَشَكَا ضَرَارَتَهُ فَأَنْزَلَ ابن ام مکتوم آئے اور انہوں نے اپنی نابینائی کا الله غَيْرُ أُولِي الضَّرَرِ ۔ ( النساء : ٩٦) أطرافه ۲۸۳۱، ٤٥٩٤، ٤٩٩٠۔ شکوہ کیا۔ پھر اللہ نے یہ الفاظ نازل کئے : یعنی سوائے ان کے جو معذور ہوں۔ ٤٥٩٤ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ :۴۵۹۴ محمد بن یوسف (فریابی) نے ہمیں بتایا۔ عَنْ إِسْرَائِيلَ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ عَنِ انہوں نے اسرائیل (بن یونس) سے، اسرائیل الْبَرَاءِ قَالَ لَمَّا نَزَلَتْ لَا یَسْتَوِی نے ابو اسحاق سے ، ابو اسحاق نے حضرت براٹ سے الْقَعِدُونَ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ (النساء : ٩٦) روایت کی۔ انہوں نے کہا: جب آیت لا یستوی قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْقَعِدُونَ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ نازل ہوئی، نبی صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا: فلاں کو بلاؤ۔ وہ آپ کے پاس ادْعُوا فُلَانًا فَجَاءَهُ وَمَعَهُ الدَّوَاةُ آیا۔ اس کے ساتھ دوات اور سختی یا شانے کی وَاللَّوْحُ أَوِ الْكَتِفُ فَقَالَ اكْتُبْ لَا بڑی تھی۔ آپ نے فرمایا کہ لکھو : لا يَسْتَوِى يَسْتَوِي الْقَعِدُونَ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ الْقَعِدُونَ یعنی مومنوں میں سے بیٹھ رہنے وَالْمُجْهِدُونَ فِي سَبِيلِ اللهِ (النساء : ٩٦) والے اور اللہ کی راہ میں جہاد کرنے والے برابر وَخَلْفَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نہیں ہو سکتے)۔ اور اس و )۔ اور اس وقت نبی صلی الم کے پیچھے ابْنُ أُمِّ مَكْتُومٍ فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَنَا حضرت ابن ام مکتوم بیٹھے تھے۔ انہوں نے کہا: