صحیح بخاری (جلد دہم) — Page 210
صحیح البخاری جلد ۱۰ ۲۱۰ ۶۵ - کتاب التفسير / النساء باب ۱۸ : لَا يَسْتَوِي الْقَعِدُونَ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ غَيْرُ أُولِي الضَّرَرِ وَ الْمُجْهِدُونَ فِي سَبِيلِ اللهِ (النساء : ٩٦) یعنی مومنوں میں سے ایسے بیٹھ رہنے والے جو ضرر رسیدہ نہیں ہیں اور اپنے مالوں اور اپنی جانوں کے ساتھ اللہ کی راہ میں جہاد کرنے والے برابر نہیں ( ہو سکتے) ٤٥٩٢ : حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ ۴۵۹۲ : اسماعیل بن عبد اللہ نے ہم سے بیان کیا، عَبْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ کہا: ابراہیم بن سعد نے مجھے بتایا۔ انہوں نے صالح بن کیسان سے، صالح نے ابن شہاب سے عَنْ صَالِحٍ بْنِ كَيْسَانَ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ روایت کی۔ انہوں نے کہا: حضرت سہل بن سعد قَالَ حَدَّثَنِي سَهْلُ بْنُ سَعْدٍ السَّاعِدِيُّ الساعدی نے مجھ سے بیان کیا کہ انہوں نے مروان أَنَّهُ رَأَى مَرْوَانَ بْنَ الْحَكَمِ فِي بن حکم کو مسجد میں دیکھا۔ (کہتے تھے) میں ان کے الْمَسْجِدِ فَأَقْبَلْتُ حَتَّى جَلَسْتُ إِلَى پاس آیا اور ان کے پاس آکر بیٹھ گیا تو انہوں نے جَنْبِهِ فَأَخْبَرَنَا أَنَّ زَيْدَ بْنَ ثَابِتٍ ہمیں بتایا کہ حضرت زید بن ثابت نے ان سے أَخْبَرَهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ بیان کیا کہ رسول اللہ صلی علیم نے ان کو یہ آیت ۔ وَسَلَّمَ أَمْلَى عَلَيْهِ لَا يَسْتَوِي الْقُعِدُونَ یوں لکھائی: مومنوں میں سے بیٹھ رہنے والے اور اللہ کی راہ میں جہاد کرنے والے برابر نہیں ( ہو مِنَ الْمُؤْمِنِينَ وَ الْمُجْهِدُونَ فِي سَبِيلِ سکتے)۔ اتنے میں حضرت ابن ام مکتوم آپ کے اللهِ فَجَاءَهُ ابْنُ أُمِّ مَكْتُومٍ وَهْوَ يُمِلُّهَا پاس آئے اور آپ مجھے یہ آیت لکھا رہے تھے۔ عَلَيَّ قَالَ يَا رَسُولَ اللهِ وَاللهِ لَوْ حضرت ابن ام مکتوم نے کہا: یا رسول اللہ ! اللہ کی أَسْتَطِيعُ الْجِهَادَ لَجَاهَدْتُ وَكَانَ قسم اگر میں جہاد کی طاقت رکھتا تو میں بھی ضرور أَعْمَى فَأَنْزَلَ اللهُ عَلَى رَسُولِهِ صَلَّى جہاد کرتا، اور وہ نابینا تھے۔ تو اس وقت اللہ نے اپنے رسول صلی السلام پر وحی نازل کی۔ اور آپ کی اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَفَخِذُهُ عَلَى فَخِذِي ران میری ران پرسی پر تھی، مجھے اتنی بوجھل معلوم ہوئی فَثَقُلَتْ عَلَيَّ حَتَّى خِفْتُ أَنْ تَرْضٌ کہ میں ڈر گیا کہ کہیں آپ کی ران میری ران فَخِذِي ثُمَّ سُرِّيَ عَنْهُ فَأَنْزَلَ اللهُ: کو توڑ نہ دے۔ پھر اس کے بعد آپ سے وحی کی