صحیح بخاری (جلد دہم) — Page 209
صحیح البخاری جلد ۱۰ ۲۰۹ ۲۵ - کتاب التفسير / النساء عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا وَلَا نے عمرو بن دینار) سے ، عمرو نے عطاء سے ، عطاء تَقُولُوا لِمَنْ الْقَى إِلَيْكُمُ السَّلمَ لَسْتَ نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت مُؤْمِنًا (النساء : ٩٥) قَالَ قَالَ ابْنُ کی کہ آیت وَلَا تَقُولُوا لِمَنْ الْقَى إِلَيْكُمُ السَّلْمَ لَسْتَ مُؤْمِنًا (کے متعلق عطاء) کہتے تھے: عَبَّاسٍ كَانَ رَجُلٌ فِي غُنَيْمَةٍ لَهُ فَلَحِقَهُ حضرت ابن عباس نے کہا: ایک شخص اپنی تھوڑی الْمُسْلِمُونَ فَقَالَ السَّلَامُ عَلَيْكُمْ فَقَتَلُوهُ وَأَخَذُوا غُنَيْمَتَهُ فَأَنْزَلَ اللَّهُ سی بکریوں میں تھا۔ مسلمانوں نے اس کا پیچھا کیا۔ اس نے کہا: السلام علیکم ۔ مگر انہوں نے اس کو مار فِي ذَلِكَ إِلَى قَوْلِهِ عَرَضَ الْحَيُوةِ والا اور اس کی بکریاں لے لیں۔ پھر اللہ نے اس الدنيا (النساء : ٩٥) تِلْكَ الْغُنَيْمَةُ کے متعلق یہ آیتیں نازل کیں۔ یعنی اللہ تعالیٰ قَالَ قَرَأَ ابْنُ عَبَّاسِ السَّلْمَ ۔ کے اس قول تک کہ اس ادنی زندگی کا عارضی (النساء: ٩٥) سامان لینا چاہتے ہو، یعنی وہ بکریاں (عطاء نے) کہا: حضرت ابن عباس نے السلام ہی پڑھا ہے۔ تشريح : وَلَا تَقُولُوا لِمَنْ أَلْقَى إِلَيْكُمُ السَّلمَ لَسْتَ مُؤْمِنًا: معنونہ آیت کی قراءت کے بارے میں اختلاف ہوا۔ آیا لفظ السّلامُ ہے یا السَّلَمُ يا السّلْمُ - صحیفہ قرآن مجید کے موجودہ نسخہ میں السلام ہے۔ عنوان باب میں لفظ السلام کو نمایاں کر کے اسی اختلاف کی طرف توجہ دلائی گئی ہے اور اس تعلق میں حضرت ابن عباس کی قراءت السلام سے متعلق روایت ۴۵۹۱ نقل کی ہے اور عنوان باب میں بتایا ہے کہ السَّلَمُ السَّلام اور السلم مفہوم کے لحاظ سے ایک ہی ہے، لیکن معانی اور محل استعمال کے اعتبار سے ان میں فرق ہے۔ السّلام سلامتی عام معنوں میں ہے اور السلم اور السلم جنگ و قتال سے مخصوص ہے۔ سلم کے معنی سپرد کر دینا اور سلم صلح کے معنوں میں بھی ہے۔ (اقرب الموارد - سلم ) بلحاظ اشتقاق ان کا مفہوم ایک ہی ہے کہ عداوت ختم اور تعلقات سلامتی وامن کے رہیں گے۔ امام ابن حجر نے متعدد روایتیں نقل کی ہیں جن میں مختلف واقعات قتل کا ذکر ہے اور بتایا گیا ہے کہ ان کی نسبت آیت محولہ بالا نازل ہوئی تھی۔ انہیں نقل کر کے لکھا ہے : لا مَانِعَ أَنْ تَنْزِلَ الْآيَةُ فِي الْأَمْرَيْنِ مَعًا - لفظ نزول کا تعلق تطبیق سے ہے۔ اس لئے کوئی روک نہیں کہ وہ مذکورہ دونوں واقعات سے متعلق ہو۔ ( فتح الباری جزء ۸ صفحه ۳۲۷) ا ترجمه حضرت خليفة المسيح الرابع : الله ابع: ” جو تم پر سلام بھیجے اس سے یہ نہ کہا کرو کہ تو مومن نہیں ہے۔“ "