صحیح بخاری (جلد دہم)

Page 203 of 613

صحیح بخاری (جلد دہم) — Page 203

صحیح البخاری جلد ۱۰ ۲۰۳ ۶۵ - کتاب التفسير / النساء باب ١٥ : فَمَا لَكُمْ فِي الْمُنْفِقِينَ فِئَتَيْنِ وَاللَّهُ أَرْكَسَهُمُ (النساء : ٨٩) ( اللہ تعالیٰ کا فرمانا:) تمہیں کیا ہے کہ منافقوں کے متعلق دو گروہ ہو گئے ہو حالانکہ اللہ نے ان کو پراگندہ کر دیا ہے قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ بَدَّدَهُمْ فِئَةٌ جَمَاعَةٌ۔ حضرت ابن عباس نے کہا: ( از گسَهُمْ کے معنی ہیں) ٹکڑے ٹکڑے کر دیا۔ فقہ کے معنی جماعت ۔ ٤٥٨٩ : حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ۴۵۸۹ : محمد بن بشار نے مجھے بتایا کہ ہم سے غندر حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ قَالَا اور عبد الرحمن نے بیان کیا۔ ان دونوں نے کہا: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَدِي عَنْ عَبْدِ اللهِ شعبہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عدی ( بن ثابت ) بْنِ يَزِيدَ عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ رَضِيَ اللَّهُ سے ، عدی نے عبد اللہ بن یزید (خطمی ) سے، عَنْهُ فَمَا لَكُمْ فِي الْمُنْفِقِينَ فِئَتَيْنِ عبد اللہ نے حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ آیت فَمَا لَكُمْ فِي الْمُنْفِقِينَ (النساء: ۸۹) رَجَعَ نَاسٌ مِنْ أَصْحَابِ فِئَتَيْنِ سے متعلق واقعہ یوں ہے : نبی صلی اللہ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ أُحُدٍ علیہ وسلم کے صحابہ میں سے کچھ لوگ احد سے لوٹ وَكَانَ النَّاسُ فِيهِمْ فِرْقَتَيْنِ فَرِيقٌ گئے تھے اور لوگ ان کی نسبت دو گروہ ہو گئے۔ يَقُولُ اقْتُلْهُمْ وَفَرِيقٌ يَقُولُ لَا ایک گروہ کہتا تھا: ان کو مار ڈالیں اور ایک گروہ فَنَزَلَتْ فَمَا لَكُمْ فِي الْمُنْفِقِينَ فِئَتَيْنِ کہتا تھا کہ نہیں۔ تو پھر یہ آیت نازل ہوئی: یعنی وَقَالَ إِنَّهَا طَيِّبَةُ تَنْفِي الْخَبَثَ كَمَا تمہیں کیا ہو گیا ہے کہ تم منافقوں کے بارے میں تَنْفِي النَّارُ خَبَثَ الْفِضَّةِ۔ أطرافه: ١٨٨٤، ٤٠٥٠۔ دوگر وہ ہو گئے ہو۔ آپ نے اس وقت فرمایا: مدینہ طیبہ ہے۔ میل کچیل کو اس طرح نکال پھینکتا ہے جس طرح کہ آگ چاندی کی میل کچیل۔ تشريح : فَمَا لَكُمْ فِي الْمُنْفِقِينَ فِئَتَيْنِ وَاللَّهُ أَرْكَسَهُمْ : پوری آیت یہ ہے: فَمَا لَكُمْ فِي الْمُنْفِقِينَ فِئَتَيْنِ وَاللَّهُ أَرْكَسَهُمْ بِمَا كَسَبُوا أَتُرِيدُونَ أَنْ تَهْدُوا مَنْ أَضَلَّ اللَّهُ وَمَنْ يُضْلِلِ اللَّهُ فَلَنْ ترجمه حضرت خلیفة المسیح الرابع : " پس تمہیں کیا ہوا ہے کہ منافقوں کے بارہ میں دو گروہوں میں بیٹے ہوئے ہو۔“