صحیح بخاری (جلد دہم) — Page 200
صحیح البخاری جلد ۱۰ ۲۰۰ ۶۵ - کتاب التفسير / النساء ريح : وَمَنْ يُطِعِ اللَّهَ وَالرَّسُولَ فَأُولَبِكَ مَعَ الَّذِينَ أَنْعَمَ اللَّهُ عَلَيْهِمْ مِنَ النَّبِيِّنَ: پرى آیت یہ ہے: وَ مَنْ يُطع الله وَالرَّسُولَ فَأُولَبِكَ مَعَ الَّذِينَ الْعَمَ اللهُ عَلَيْهِمْ مِّنَ النَّبِيِّنَ وَالصَّدِيقِينَ وَالشُّهَدَاءِ وَالصَّلِحِينَ وَحَسُنَ أُولَبِكَ رَفِيقًا (النساء : ۷۰) اور جو لوگ بھی اللہ اور اس رسول کی اطاعت کریں گے وہ ان لوگوں میں شامل ہوں گے جن پر اللہ نے انعام کیا ہے۔یعنی انبیاء اور صدیقین اور شہداء اور صالحین ( میں ) اور یہ لوگ ( بہت ہی ) اچھے رفیق ہیں۔روایت زیر باب سے ظاہر ہے کہ آیت میں اللہ و رسول کی اطاعت کرنے والے جس معیت و رفاقت انبیاء و صد یقین و شہداء و صالحین کی بشارت دیئے گئے ہیں، وہ معیت حقیقی ہے نہ خالی رفاقت بمعنی مصاحبت، جیسا کہ جملہ وَحَسُنَ أُولبِكَ رَفِيقًا بھی اعلیٰ درجہ کی رفاقت پر دلالت کرتا ہے۔امام بخاری نے اس امر کی طرف توجہ مبذول کرانے کی غرض سے آیت کا حصہ فَأُولَبِكَ مَعَ الَّذِيْنَ اَنْعَمَ اللهُ عَلَيْهِمْ مِنَ اللَّيْنَ " کو نمایاں کیا ہے۔بَاب ١٤ : قَوْلُهُ وَمَا لَكُمْ لَا تُقَاتِلُونَ فِي سَبِيلِ اللهِ إلَى الظَّالِمِ أَهْلُهَا (النساء : ٧٦) اللہ تعالیٰ کا فرمانا: اور تمہیں کیا (ہو گیا) ہے کہ تم اللہ کی راہ میں) اور اُن کمزور مردوں اور عورتوں اور بچوں کی راہ میں جنگ نہیں کرتے جو کہتے ہیں کہ اے ہمارے رب! ہمیں اس بستی سے جس کے رہنے والے ظالم ہیں نکال ٤٥٨٧ : حَدَّثَنِي عَبْدُ اللهِ بْنُ ۳۵۸۷: عبد اللہ بن محمد نے مجھ سے بیان کیا کہ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عُبَيْدِ اللهِ سفیان بن عیینہ ) نے ہمیں بتایا۔عبید اللہ (بن قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ قَالَ كُنتُ إلی یزید کی) سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا: میں نے حضرت ابن عباس سے سنا۔وہ کہتے تھے: أَنَا وَأُمِّي مِنَ الْمُسْتَضْعَفِينَ۔میں اور میری ماں ان لوگوں میں سے تھے جنہیں کمزور سمجھا جاتا تھا۔أطرافه ١٣٥٧، ٤٥٨٨ ٤٥٩٧۔٤٥٨٨ : حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبِ :۴۵۸۸ سلیمان بن حرب نے ہم سے بیان کیا حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ أَيُّوبَ عَن کہ حماد بن زید نے ہمیں بتایا۔انہوں نے ایوب ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ تَلَا (سختیانی) سے ، ایوب نے ابن ابی ملیکہ سے روایت إِلَّا الْمُسْتَضْعَفِينَ مِنَ الرِّجَالِ وَ النِّسَاءِ کرتے ہوئے بیان کیا کہ حضرت ابن عباس ا ترجمه حضرت خلیفة المسیح الرابع " تو یہی وہ لوگ ہیں جو اُن لوگوں کے ساتھ ہوں گے جن پر اللہ نے انعام کیا ہے (یعنی) نبیوں میں سے۔“