صحیح بخاری (جلد دہم) — Page xxii
صحیح البخاری جلد ۱۰ xix باب : قَالَ أَرَعَيْتَ إِذْ أَوَيْنَا إِلَى الصَّخْرَةِ ہم ( آرام کے لیے ) اس چٹان پر ٹھہرے فهرست اس نے کہا (کہ) بتائیے (اب کیا ہو گا جب ۵۷۲ بَابه : قُلْ هَلْ تُنَبِّئُكُمْ بِالْأَخْسَرِينَ أَعْمَالًا تو (انہیں) کہہ (کہ) کیا ہم تمہیں ان لوگوں ۵۷۸ سے آگاہ کریں جو اعمال کے لحاظ سے سب سے زیادہ گھاٹا پانے والے ہیں باب : أُولَئِكَ الَّذِينَ كَفَرُوا بِأَيْتِ رَبِّهِمْ وَلِقَابِہ یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے اپنے رب کے ۵۸۰ نشانوں کا اور اس سے ملنے کا انکار کر دیا ہے کتابیات ۵۸۴