صحیح بخاری (جلد دہم)

Page xxi of 613

صحیح بخاری (جلد دہم) — Page xxi

صحیح البخاری جلد ۱۰ xviii فهرست بَاب : أُولَئِكَ الَّذِينَ يَدْعُونَ يَبْتَغُونَ إِلَى رَبِّهِمْ یعنی وہ لوگ جنہیں وہ پکارتے ہیں وہ بھی اپنے ۵۲۹ الْوَسِيلَةَ الْآيَةَ رب کے قرب کے لئے کوئی ذریعہ تلاش کرتے ہیں باب ٩ : وَمَا جَعَلْنَا الرُّؤْيَا الَّتِي أَرَيْنَكَ إِلَّا فِتْنَةٌ لِلنَّاسِ ۔۔ اور وہ رویا ہم نے تمہیں صرف اس لئے دکھائی ۵۳۰ باب ۱۰ : إِنَّ قُرْآنَ الْفَجْرِ كَانَ مَشْهُودًا تھی کہ وہ لوگوں کے لئے آزمائش کا موجب ہو۔ صبح کے وقت (قرآن) کا پڑھنا یقینا ( اللہ کے حضور میں ایک ) مقبول عمل ہے ۵۳۱ بَاب ۱۱ : عَلَى أَنْ يَبْعَثَكَ رَبُّكَ مَقَامًا مَّحْمُودًا اُمید ہے کہ تجھے تیرا رب مقام محمود پر کھڑا کر دے ۵۳۳ باب ۱۲ : وَقُلْ جَاءَ الْحَقُّ وَزَهَقَ الْبَاطِلُ اور سب لوگوں سے کہہ دے کہ بس اب ) ۵۳۶ حق آگیا ہے اور باطل بھاگ گیا ہے باب ۱۳: وَيَسْأَلُونَكَ عَنِ الرُّوحِ اور وہ تجھ سے روح کے بارے میں پوچھتے ہیں۔ ۵۳۹ بَاب ١٤ : وَلَا تَجْهَرُ بِصَلَاتِكَ وَلَا تُخَافِتْ بِهَا تو اپنی نماز بلند آواز سے نہ پڑھ اور نہ بالکل ۵۴۱ بَاب ۱ : وَكَانَ الْإِنْسَانُ أَكْثَرَ شَيْءٍ جَدَلًا خاموشی سے اور انسان ہر شے سے بڑھ کر جھگڑالو ہے سُورَةُ الْكَهْفِ والدله ۵۵۱ بَاب ۲: وَإِذْ قَالَ مُوسَى لِفَتْهُ لَا اَبْرَحُ حَتَّى ابْلُغ اور جب موسیٰ نے اپنے نوجوان (رفیق) سے ۵۵۷ مَجْمَعَ الْبَحْرَيْنِ کہا تھا (کہ) میں نہیں ٹلوں گا یہاں تک کہ ان دونوں سمندروں کے اکٹھے ہونے کے مقام پر پہنچ جاؤں بَاب ٣ : فَلَمَّا بَلَغَا مَجْمَعَ بَيْنِهِمَا نَسِيَا حُوتَهُمَا پس جب وہ (دونوں) ان (دونوں سمندروں) ۵۶۳ کے باہم ملنے کی جگہ پر پہنچے تو وہ اپنی مچھلی (وہاں) بھول گئے بَاب ٤ : فَلَمَّا جَاوَزَا قَالَ لِفَتْهُ اتِنَا غَدَاءَنَا پھر جب وہ (اس جگہ سے) آگے نکل گئے تو ۵۷۱ اس (یعنی موسیٰ) نے اپنے نوجوان (رفیق) سے کہا (کہ) ہمارا صبح کا کھانا ہمیں دو