صحیح بخاری (جلد دہم)

Page 196 of 613

صحیح بخاری (جلد دہم) — Page 196

صحیح البخاری جلد ۱۰ ١٩٦ ۶۵ - کتاب التفسير / النساء در اصل لفظ طاغوت اور شیطان ہم معنی ہیں۔ طاغوت طَغَا سے مبالغہ کا صیغہ ہے، حد سے بڑھنے والا۔ اور شیطان شَاط سے ہے۔ بَعْدَ : دور تک نکل گیا یا بھڑک اٹھا، آگ بگولہ ہو گیا۔ یہ سب نام عربوں میں متعارف تھے۔ جن کے معانی اور مصداق بعد میں جہالت کی وجہ سے بھلائے جاچکے ہیں۔ اللہ بھلا کرے حضرت امام بخاری اور دیگر محد ثین حضرات کا کہ انہوں نے بڑی محنت سے آیات کا صحیح مفہوم ہمارے لئے محفوظ کر دیا ہے۔ مذکورہ بالا تبصرہ سے یہ نہ سمجھا جائے کہ شیطان کا معنوی وجود ہی نہیں۔ نفس ناطقہ بشریہ میں بھی اس کا وجود متحقق ہے۔ جس کی نسبت آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ وہ خون کے ساتھ انسان کے رگ وپے میں سرایت کرتا ہے۔ جیسا کہ اس سے قبل بیان کیا جا چکا ہے۔ دیا ۔ دیکھئے کتاب بدء الخلق، بابا با اروایت نمبر ۳۲۸۱ باب ۱۱ : أَطِيعُوا اللهَ وَأَطِيعُوا الرَّسُولَ وَأُولِي الْأَمْرِ مِنْكُمُ (النساء : ٦٠) ( اللہ تعالیٰ کا فرمانا: ) اللہ کی اطاعت کرو اور رسول کی اور اپنے فرمانرواؤں کی بھی اطاعت کرو ذَوِي الْأَمْرِ۔ فرمانروا۔ ٤٥٨٤ : حَدَّثَنَا صَدَقَةُ بْنُ الْفَضْلِ ۴۵۸۴: صدقہ بن فضل نے ہم سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا حَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنِ ابْنِ حجاج بن محمد نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ابن جریج جُرَيْجٍ عَنْ يَعْلَى بْنِ مُسْلِمٍ عَنْ سے ، ابن جریج نے یعلی بن مسلم سے، یعلی نے سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ سعید بن جبیر سے، سعید نے حضرت ابن عباس اللهُ عَنْهُمَا أَطِيعُوا اللهَ وَأَطِيعُوا الرَّسُولَ رضی اللہ عنہما سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: وَأُولِي الْأَمْرِ مِنْكُمُ (النساء : (٦٠) قَالَ آيت أَطِيعُوا اللَّهَ وَأَطِيعُوا الرَّسُولَ وَأُولِي الْأَمْرِ نَزَلَتْ فِي عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حُذَافَةَ بْنِ مِنْكُمْ - عبد اللہ بن حذافہ بن قیس بن عدی قَيْسِ بْنِ عَدِي إِذْ بَعَثَهُ النَّبِيُّ کی بابت اتری، جب نبی صلی العلیم نے ان کو جنگ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَرِيَّةٍ۔ میں ایک فوج کا سردار بنا کر) بھیجا۔ تشريح : أَطِيعُوا اللَّهَ وَ أَطِيعُوا الرَّسُولَ وَأُولِي الْأَمْرِ مِنْكُمْ : پوری آیت یہ ہے: ت یہ ہے : يَأَيُّهَا الَّذِينَ امَنُوا أَطِيعُوا اللَّهَ وَأَطِيعُوا الرَّسُولَ وَأُولِي الْأَمْرِ مِنْكُمْ فَإِنْ تَنَازَعْتُمْ فِي شَيْءٍ فَرُدُّوهُ إِلَى اللَّهِ وَالرَّسُولِ إِنْ كُنْتُمْ تُؤْمِنُونَ بِاللهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ ذَلِكَ خَيْرٌ وَ اَحْسَنُ تَأْوِيلًا ( النساء (النساء : ۶۰) یعنی اے اب اے ایماندارو! اللہ کی اطاعت کرو اور رسول کی اور اپنے فرمانرواؤں کی بھی اطاعت کرو۔ پھر اگر تم (حکام سے) کسی امر میں اختلاف ا ترجمه حضرت خليفة المسيح الرابع : اللہ کی اطاعت کرو اور رسول کی اطاعت کرو اور اپنے حکام کی بھی۔“