صحیح بخاری (جلد دہم)

Page 191 of 613

صحیح بخاری (جلد دہم) — Page 191

صحیح البخاری جلد ۱۰ 191 ۶۵ - کتاب التفسير / النساء اس سے ہوتی ہے۔آیت سے ظاہر ہے کہ نیکی کا بدلہ بڑھ چڑھ کر دیا جائے گا اور اس بدلے کے علاوہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے مزید اجر عظیم کا وعدہ ہے۔ایک عابد کے لئے دیدار معبود سے بڑھ کر اور کیا اجر ہو سکتا ہے۔في أَدْنَى صُورَةٍ: رب العالمین کی صفات جس صورت میں اب متجلی ہیں، اخروی تجلی بھی اس کے قریب قریب لیکن اپنی شان میں بہت بڑھ کر ہو گی۔ورنہ جہاں تک اس دنیاوی زندگی کے حالات کا تقاضا ہے ربوبیت کما حقہ کار فرما ہے وہ ناقص نہیں۔باب ۹ فَكَيْفَ إِذَا جِئْنَا مِنْ كُلِّ أُمَّةٍ بِشَهِيد وَجِئْنَا بِكَ عَلَى هَؤُلاء شَهِيدًا ( النساء:٤٢) اللہ تعالیٰ کا فرمانا:) اور ان کا کیا حال ہو گا جب ہم ہر ایک جماعت میں سے ایک گواہ لائیں گے اور تجھے ان لوگوں کے متعلق (بطور ) گواہ لائیں گے الْمُحْتَالُ وَالْخَتَالُ وَاحِدٌ۔نَطْمِسَ الْمُخْتَالُ اور انتقال کے ایک ہی معنی ہیں (یعنی وُجُوها ( النساء: ٤٨) نُسَوّيهَا حَتَّی اکڑ کر چلنے والا۔) نظمسَ وُجُوھا کے معنی ہیں تَعُودَ كَأَقْفَائِهِمْ، طَمَسَ الْكِتَابَ مَحَاهُ ہم ان کے بڑے بڑے لوگوں کو مٹا ڈالیں گے جَهَنَّمَ سَعِيرًا (النساء : ٥٦) وُقُودًا۔یہاں تک کہ وہ ایسے کالعدم ہو جائیں گے جیسے پہلے تھے۔قلمس الكتاب: یعنی لکھ کر مٹا دیا۔سَعِيرًا کے معنی ہیں ایندھن۔٤٥٨٢ : حَدَّثَنَا صَدَقَةُ أَخْبَرَنَا :۴۵۸۲ صدقہ (بن فضل) نے ہم سے بیان کیا يَحْيَى عَنْ سُفْيَانَ عَنْ سُلَيْمَانَ عَنْ كه يحي بن سعید قطان) نے ہمیں بتایا۔انہوں إِبْرَاهِيمَ عَنْ عَبِيدَةَ عَنْ عَبْدِ اللهِ قَالَ نے سفیان ثوری) سے، سفیان ثوری) نے سلیمان ( اعمش) سے، سلیمان نے ابراہیم (شخصی) يَحْيَى بَعْضُ الْحَدِيثِ عَنْ عَمْرِو بْنِ سے، ابراہیم نے عبیده بن عمر و سلمانی)۔مُرَّةَ قَالَ قَالَ لِي النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عبیدہ نے حضرت عبد اللہ بن مسعود) سے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اقْرَأْ عَلَيَّ قُلْتُ أَقْرَأُ روایت کی۔یحی نے کہا: اس حدیث کا ایک حصہ عَلَيْكَ وَعَلَيْكَ أُنْزِلَ قَالَ فَإِنِّي أُحِبُّ عمرو بن مرہ سے مروی ہے۔(حضرت عبد اللہ أَنْ أَسْمَعَهُ مِنْ غَيْرِي فَقَرَأْتُ عَلَيْهِ بن مسعودؓ نے ) کہا : نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے سے،