صحیح بخاری (جلد دہم)

Page 189 of 613

صحیح بخاری (جلد دہم) — Page 189

صحیح البخاری جلد ۱۰ ۱۸۹ ۶۵ - کتاب التفسير / النساء أَذَّنَ مُؤَذِّنٌ تَتْبَعُ كُلُّ أُمَّةٍ مَا كَانَتْ کرے گا: ہر ایک امت اسی کے پیچھے ہو گی جس تَعْبُدُ فَلَا يَبْقَى مَنْ كَانَ يَعْبُدُ غَيْرَ کی پوجا کرتی تھی۔ پھر جو لوگ اللہ کے سوا بتوں اللَّهِ مِنَ الْأَصْنَامِ وَالْأَنْصَابِ إِلَّا اور مجسموں کی پوجا کرتے تھے ان میں سے کوئی يَتَسَاقَطُونَ فِي النَّارِ حَتَّى إِذَا لَمْ يَبْقَ باقی نہیں رہے گا۔ مگر وہ سب آگ میں یکے بعد إِلَّا مَنْ كَانَ يَعْبُدُ اللهَ بَر أَوْ فَاجِرٌ دیگرے گرتے چلے جائیں گے۔ جب صرف وہ وَغُيَّرَاتُ أَهْلِ الْكِتَابِ فَيُدْعَى الْيَهُودُ لوگ رہ جائیں گے جو اللہ کی عبادت کیا کرتے فَيُقَالُ لَهُمْ مَنْ كُنْتُمْ تَعْبُدُونَ قَالُوا تھے ۔ نیک ہوں یا برے اور اہل کتاب میں سے كُنَّا نَعْبُدُ عُزَيْرَ ابْنَ اللَّهِ فَيُقَالُ لَهُمْ کچھ باقی ماندہ لوگ تو یہود لائے جائیں گے۔ ان سے پوچھا جائے گا: تم کس کی عبادت کرتے كَذَبْتُمْ مَا اتَّخَذَ اللَّهُ مِنْ صَاحِبَةٍ وَلَا تھے ؟ وہ کہیں گے : ہم عزیز ابن الله اللہ کی عبادت وَلَدٍ فَمَاذَا تَبْغُونَ فَقَالُوا عَطِشْنَا رَبَّنَا کرتے تھے۔ ان سے کہا جائے گا: تم جھوٹ کہتے فَاسْقِنَا فَيُشَارُ أَلَا تَرِدُونَ فَيُحْشَرُونَ ہو ، اللہ نے نہ کسی کو اپنی بیوی بنایا اور نہ بیٹا۔ پس إِلَى النَّارِ كَأَنَّهَا سَرَابٌ يَحْطِمُ بَعْضُهَا تم اب کیا چاہتے ہو؟ وہ کہیں گے: اے ہمارے بَعْضًا فَيَتَسَاقَطُونَ فِي النَّارِ ثُمَّ يُدْعَى رب ! ہم پیاسے ہیں ہمیں پانی پلاؤ۔ ان کو اشارہ النَّصَارَى فَيُقَالُ لَهُمْ مَنْ كُنْتُمْ کر کے بتایا جائے گا وہاں جا کر تم پانی پیو گے۔ تو وہ تَعْبُدُونَ قَالُوا كُنَّا نَعْبُدُ الْمَسِيحَ ابْنَ ایک ایسی آگ کی طرف ہانکے جائیں گے گویا کہ اللَّهِ فَيُقَالُ لَهُمْ كَذَبْتُمْ مَا اتَّخَذَ اللَّهُ وہ سراب ہے، جس کا ایک حصہ دوسرے کو کچل مِنْ صَاحِبَةٍ وَلَا وَلَدٍ فَيُقَالُ لَهُمْ مَاذَا رہا ہے۔ تو وہ بھی یکے بعد دیگرے آگ میں تَبْغُونَ فَكَذَلِكَ مِثْلُ الْأَوَّلِ حَتَّى إِذَا گرتے چلے جائیں گے۔ پھر اس کے بعد عیسائی لَمْ يَبْقَ إِلَّا مَنْ كَانَ يَعْبُدُ اللهَ مِنْ بَر بلائے جائیں گے۔ ان سے پوچھا جائے گا: تم کس أَوْ فَاجِرٍ أَتَاهُمْ رَبُّ الْعَالَمِينَ فِي کی عبادت کرتے تھے؟ وہ کہیں گے : مسیح اللہ کے أَدْنَى صُورَةٍ مِنَ الَّتِي رَأَوْهُ فِيهَا فَيُقَالُ بیٹے کی ہم عبادت کرتے تھے۔ ان سے کہا مَاذَا تَنْتَظِرُونَ تَتْبَعُ كُلُّ أُمَّةٍ مَا كَانَتْ جائے گا : تم جھوٹ بولتے ہو ، اللہ نے تو کسی کو نہ تَعْبُدُ قَالُوا فَارَقْنَا النَّاسَ فِي الدُّنْيَا بیوی بنایا نہ اپنا بیٹا۔ ان سے پوچھا جائے گا: اب تم