صحیح بخاری (جلد دہم) — Page 188
صحیح البخاری جلد ۱۰ ۱۸۸ ۶۵ - کتاب التفسير / النساء روایت نمبر ۴۵۸۰ ۴۵۸۰ کے آخر میں سَمِعَ أَبُو أُسَامَةَ إِدْرِيسَ وَسَمِعَ ! أبو أسَامَةَ إِدْرِيسَ وَسَمِعَ إِدْرِيسُ طَلْحَةَ سے اس روایت کے سماعی ہونے کی طرف توجہ دلائی گئی ہے۔ چنانچہ مذکورہ روایت سے بھی ظاہر ہے کہ وہ معنعن ہے اور اعلیٰ پایہ کی روایت نہیں کہ اس سے کوئی آیت جو نص صریح اور قابل عمل ہو منسوخ قرار دی جائے۔ يَعْنِي زِنَةَ ذَرَّةٍ۔ بَاب : إِنَّ اللَّهَ لَا يَظْلِمُ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ (النساء : ٤١) اللہ تعالیٰ کا فرمانا: اللہ ذرہ بھر بھی ظلم نہیں کرتا یعنی ذرہ کے وزن کے برابر بھی ( ظلم نہیں کرتا )۔ ٤٥٨١ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ۴۵۸۱: محمد بن عبد العزیز نے ہم سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا أَبُو عُمَرَ حَفْصُ بْنُ مَيْسَرَةَ ابو عمر حفص بن میسرہ نے ہمیں بتایا۔ بتایا۔ ان انہوں نے عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارِ زید بن اسلم سے ، زید نے سے ، زید نے عطاء بن یسار سے ، عطاء نے حضرت ابوسعید خدری را سے روایت کی عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ الله کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں کچھ لوگوں أَنَّ أُنَاسًا فِي زَمَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ نے کہا: یا رسول اللہ ! کیا ہم اپنے رب کو قیامت عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالُوا يَا رَسُولَ اللَّهِ هَلْ کے روز دیکھیں گے؟ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے نَرَى رَبَّنَا يَوْمَ الْقِيَامَةِ قَالَ النَّبِيُّ فرمایا : ہاں۔ کیا دو پہر کے وقت تمہیں سورج صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَعَمْ هَلْ دیکھنے میں کچھ مشکل ہوتی ہے جبکہ اس کی روشنی تُضَارُّونَ فِي رُؤْيَةِ الشَّمْسِ بِالظَّهِيرَةِ صاف ہو اس میں کوئی ابر نہ ہو؟ انہوں نے کہا: ضَوْءُ لَيْسَ فِيهِ سَحَابٌ قَالُوا لَا قَالَ نہیں۔ فرمایا: اور کیا تمہیں چودھویں رات کے چاند وَهَلْ تُضَارُّونَ فِي رُؤْيَةِ الْقَمَرِ لَيْلَةَ کے دیکھنے میں کچھ مشکل ہوتی ہے جبکہ اس کی روشنی صاف ہو ، اس میں کوئی بادل نہ ہو ؟ انہوں الْبَدْرِ ضَوْءٌ لَيْسَ فِيهِ سَحَابٌ قَالُوا نے کہا: نہیں۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: لَا قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قیامت کے روز تم کو اللہ عز و جل کے دیکھنے میں مَا تُضَارُّوْنَ فِي رُؤْيَةِ اللهِ عَزَّ وَجَلَّ بھی کوئی وقت نہ ہو گی۔ اگر ہوئی بھی تو اتنی، جتنی يَوْمَ الْقِيَامَةِ إِلَّا كَمَا تُضَارُّوْنَ فِي که سورج وچاند میں سے کسی کے دیکھنے میں۔ جب رُؤْيَةِ أَحَدِهِمَا إِذَا كَانَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ قیامت کا دن ہو گا تو ایک اعلان کرنے والا اعلان