صحیح بخاری (جلد دہم) — Page xx
صحیح البخاری جلد ۱۰ xvii فهرست باب : وَ لَقَدْ أَتَيْنَكَ سَبْعًا مِنَ الْمَثَانِي وَ الْقُرْآنَ اور ہم نے یقیناً تجھے سات دہرائی جانے والی ۴۸۶ الْعَظِيمَ (آیات) اور ( بہت بڑی ) عظمت والا قرآن دیا ہے بَاب : ٤ قَوْلِهِ الَّذِينَ جَعَلُوا الْقُرْآنَ عِضِينَ اللہ تعالیٰ کا فرمانا: (یعنی) وہ (لوگ) جنہوں نے ۴۸۸ قرآن کو جھوٹی باتوں کا مجموعہ قرار دیا تھا بابه : وَاعْبُدُ رَبَّكَ حَتَّى يَأْتِيَكَ الْيَقِينُ اور اپنے رب کی عبادت کرتارہ، یہاں تک کہ ۴۹۰ تجھ پر موت ( کی گھڑی) آجائے سُورَةُ النَّحل ۴۹۲ بَاب ۱ : وَمِنْكُمْ مَنْ يُرَدُّ إِلَى أَرْذَلِ الْعُمْرِ اور تم میں ایسے بھی ہوتے ہیں جو نہایت نکمی عمر ۵۰۱ باب ۱ ۔۔۔۔ باب ۔ ۔۔۔۔ کی طرف لوٹائے جاتے ہیں سُورَةُ بَنِي إِسْرَائِيلَ) ۵۰۳ ۵۰۳ ۵۰۴ بَاب : أَسْرَى بِعَبْدِهِ لَيْلًا مِّنَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ رات کے وقت وہ اپنے بندے کو (اس) حرمت ۵۰۹ باب ٤ : وَلَقَدْ كَرَّمْنَا بَنِي آدَمَ والی مسجد سے لے گیا یقینا ہم نے بنی آدم کو بہت بڑی عزت بخشی ہے الله بَابٍ: وَإِذَا أَرَدْنَا أَنْ تُهْلِكَ قَرْيَةً اَمَرْنَا مُتْرَفِيهَا ۔ اور جب ہم کسی بستی کو ہلاک کرنے کا ارادہ ۵۱۹ کریں تو (پہلے) ہم اس کے آسودہ حال لوگوں کو نیکی کا حکم دیتے ہیں بابه : ذُرِّيَّةً مَنْ حَمَلْنَا مَعَ نُوحٍ ان لوگوں کی ذریت جنہیں ہم نے نوح کے ۵۲۱ ساتھ سوار کیا بَاب ٦ : وَأَتَيْنَا دَاوُدَ زَبُورًا اور ہم نے داؤد کو زبور عطا کی ۵۲۶ بَاب : قُلِ ادْعُوا الَّذِينَ زَعَمْتُمْ مِنْ دُ دُونِهِ تو (انہیں) کہہ (کہ) جن لوگوں کے متعلق ۵۲۷ تمہارا دعویٰ ہے کہ وہ اس کے سوا اُلوہیت رکھتے ہیں انہیں ( اپنی مدد کے لئے ) پکارو