صحیح بخاری (جلد دہم)

Page 186 of 613

صحیح بخاری (جلد دہم) — Page 186

صحیح البخاری جلد ۱۰ JAY ۶۵ - کتاب التفسير / النساء ٤٥٨٠: حَدَّثَنَا الصَّلْتُ بْنُ مُحَمَّدِ :۴۵۸۰ صلت بن محمد نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ إِدْرِيسَ عَنْ عَنْ إِدْرِيسَ عَنْ ابو اسامہ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے اور میں سے، اور میں نے طلحہ بن مصرف سے، طلحہ نے سعید طَلْحَةَ بن مُصَرْفٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الله بن جبیر سے ، سعید نے حضرت ابن عباس رضی ا جُبَيْرٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا سے روایت کی: آیت وَلِكُلِّ جَعَلْنَا مَوَالِیے میں وَلِكُل جَعَلْنَا مَوَالَى (النساء: ٣٤) قَالَ جو موالی کا لفظ ہے ) انہوں نے کہا: (اس کے وَرَثَةٌ، وَالَّذِيْنَ عَاقَدَتْ اَيْمَانُكُمْ كَانَ معنی ہیں) وارث اور وَالَّذِينَ عَاقَدَتْ الْمُهَاجِرُونَ لَمَّا قَدِمُوا الْمَدِينَةَ يَرِثُ اَيْمَانُكُمْ سے مراد مہاجر ہیں۔جب وہ مدینہ میں الْمُهَاجِرُ الْأَنْصَارِيَّ دُونَ ذَوي رَحِمِهِ آئے تو مہاجر بھی انصاری کا وارث ہوتا، اس کے لِلْأُخُوَّةِ الَّتِي آخى النَّبِيُّ صَلَّى الله اپنے رشتہ داروں کے علاوہ اس اخوت کی وجہ سے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَيْنَهُمْ فَلَمَّا نَزَلَتْ وَ جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے درمیان قائم کی۔جب یہ آیت نازل ہوئی: اور ہر ایک ب لحل جَعَلْنَا مَوَالِى ( النساء: ٣٤) نُسِخَتْ (شخص) کے لئے ہم نے اس کے ترکہ کے متعلق ثُمَّ قَالَ وَالَّذِيْنَ عَاقَدَتْ اَيْمَانُكُمْ وارث مقرر کر دئے ہیں، تو (مہاجرین کی وہ مِنَ النَّصْرِ وَالرّفَادَةِ وَالنَّصِيحَةِ وَقَدْ وراثت) منسوخ ہو گئی۔پھر اس کے بعد فرمایا: وہ ذَهَبَ الْمِيرَاثُ وَيُوصِي لَهُ سَمِعَ أَبُو لوگ جن سے عہد و پیمان ہو چکے ہیں، یعنی ان کی أُسَامَةَ إِدْرِيسَ وَسَمِعَ إِدْرِيسُ طَلْحَةَ۔مدد و اعانت اور خیر خواہی کرنے کے ، وراثت کا تو ان کا حق نہ رہا، مگر وصیت کی جاسکتی ہے۔(اس أطرافه: ٢٢٩٢، ٦٧٤٧ - کی ایک سند میں یوں ہے: ) ابواسامہ نے اور میں سے سنا اور اور لیس نے طلحہ سے سنا۔ريح : وَلِكُلٍّ جَعَلْنَا مَوَالِيَ مِمَّا تَرَكَ الْوَالِدَانِ وَالْأَقْرَبُونَ : پوری آیت یہ ہے : وَلِكُن جَعَلْنَا مَوَالِيَ مِمَّا تَرَكَ الْوَالِدَنِ وَالْأَقْرَبُونَ وَالَّذِينَ عَقَدَتْ أَيْمَانُكُمْ فَأْتُوهُمْ نَصِيبَهُمْ إِنَّ اللَّهَ كَانَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ شَهِيدًان ( النساء:۳۴) اور ہر ایک (شخص) کے لئے ہم نے اس کے ترکہ کے متعلق وارث مقرر کر دئے ہیں (وہ وارث) ماں باپ اور قریبی رشتہ دار (ہیں) اور وہ (بھی) جن کے ساتھ تم نے پکے عہد و پیمان کئے ہیں۔(یعنی بیویاں یا خاوند) سوان کو بھی ان کا مقررہ حصہ دو۔اور اللہ ہر ایک امر پر یقینا نگران ہے۔ا ترجمه حضرت خلیفة المسیح الرابع اور ہم نے ہر ایک کے لئے وارث بنائے ہیں۔“