صحیح بخاری (جلد دہم)

Page 183 of 613

صحیح بخاری (جلد دہم) — Page 183

صحیح البخاری جلد ۱۰ ۱۸۳ ۶۵ - کتاب التفسير / النساء بَاب ٦ : لَا يَحِلُّ لَكُمْ أَنْ تَرِثُوا النِّسَاءَ كَرْهَا وَلَا تَعْضُلُوهُنَّ لِتَذْهَبُوا بِبَعْضِ مَا أَتَيْتُمُوهُنَّ ( النساء: ٢٠) الْآيَةَ اللہ تعالی کا فرمانا: ) تمہارے لئے ( یہ ) جائز نہیں کہ تم زبر دستی عورتوں کے وارث بن جاؤ اور تم انہیں اس غرض سے تنگ نہ کرو کہ جو (کچھ) تم نے انہیں دیا ہے اس میں سے کچھ ( چھین کر) لے جاؤ وَيُذْكَرُ عَنْ ابْنِ عَبَّاسِ لَا تَعْضُلُوهُنَّ اور حضرت ابن عباس سے بیان کیا جاتا ہے: لا (النساء: ٢٠) لَا تَقْهَرُوهُنَّ حُوبًا تَعْضُلُوهُنَّ کے معنی ہیں: ان پر جبر نہ کرو۔حُوباً (النساء : ٣) إِثْمًا۔تَعُولُوا ( النساء: ٤) کا معنی ہے گناہ۔تعُولُوا کے معنی ہیں جھک جاؤ۔تَمِيْلُوْا نِحْلَةً (النساء : ٥) التحْلَةُ الْمَهْرُ نخلة کے معنی ہیں مہر۔٤٥٧٩ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُقَاتِل :۴۵۷۹ محمد بن مقاتل نے ہمیں بتایا کہ اسباط أَخْبَرَنَا أَسْبَاطُ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا بن محمد نے ہم سے بیان کیا کہ (ابو اسحاق) شیبانی نے ہمیں بتایا۔انہوں نے عکرمہ سے، عکرمہ نے الشَّيْبَانِيُّ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنِ ابْنِ حضرت ابن عباس سے روایت کی۔شیبانی نے یہ عَبَّاسٍ، قَالَ الشَّيْبَانِيُّ وَذَكَرَهُ أَبُو بھی کہا کہ ابوالحسن سوائی نے بھی اس حدیث کا الْحَسَنِ السُّوَائِيُّ وَلَا أَظُنُّهُ ذَكَرَهُ إِلَّا ذکر کیا اور میں سمجھتا ہوں کہ انہوں نے حضرت عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا ابن عباس ہی سے روایت کرتے ہوئے اس لَا يَحِلُّ لَكُمْ اَنْ تَرِثُوا النِّسَاءَ كَرْهًا حدیث کا ذکر کیا۔(حضرت ابن عباس نے کہا:) وَلَا تَعْضُلُوهُنَّ لِتَذْهَبُوا بِبَعْضٍ مَا اے ایماندارو! تمہارے لئے ( یہ ) جائز نہیں کہ أتَيْتُمُوهُنَّ (النساء:۲۰) قَالَ كَانُوا تم زبر دستی عورتوں کے وارث بن جاؤ اور تم انہیں اس غرض سے تنگ نہ کرو کہ جو (کچھ) تم نے إِذَا مَاتَ الرَّجُلُ كَانَ أَوْلِيَاؤُهُ أَحَقَّ انہیں دیا ہے اس میں سے کچھ (چھین کر) لے بِامْرَأَتِهِ إِنْ شَاءَ بَعْضُهُمْ تَزَوَّجَهَا جاؤ کہتے تھے : عرب لوگ جب کوئی شخص مر جاتا وَإِنْ شَاءُوا زَوَّجُوهَا وَإِنْ شَاءُوا لَمْ تو اس کے وارث اس کی بیوی کے زیادہ حق دار يُزَوِّجُوهَا وَهُمْ أَحَقُّ بِهَا مِنْ أَهْلِهَا ہوتے۔اگر ان میں سے کسی نے چاہا اس سے