صحیح بخاری (جلد دہم)

Page xix of 613

صحیح بخاری (جلد دہم) — Page xix

صحيح البخاری جلد xvi ليه باب : فَلَمَّا جَاءَهُ الرَّسُولُ قَالَ ارْجِعُ إِلى رَبِّكَ پس جب پیغام رساں اس کے پاس آیا تو اس ۴۴۷ (یوسف) نے کہا تو اپنے آقا کے پاس واپس جا۔۔۔باب ٦ : حَتَّى إِذَا اسْتَيْقَسَ الرُّسُلُ اور جب ایک طرف تو ) رسول (ان کی جانب ۴۴۸ سے) نااُمید ہو گئے سُورَةُ الرّعد ۴۵۱ باب ۱: اللَّهُ يَعْلَمُ مَا تَحْمِلُ كُلُّ انْثَى وَمَا تَغِيضُ الله (خوب) جانتا ہے اُسے (بھی) جو ہر ماده ۴۶۱ اُٹھاتی ہے اور جسے رحم ناقص کر (کے گرا) الارحام دیتے ہیں سُورَةُ إِبْرَاهِيمَ ۴۶۸ بَاب : كَشَجَرَةٍ طَيِّبَةٍ أَصْلُهَا ثَابِتٌ وَفَرْعُهَا فِي السَّمَاء۔۔وہ ایک پاک درخت کی طرح ہوتا ہے جس کی ۴۷۴ جڑ ( مضبوطی کے ساتھ ) قائم ہوتی ہے اور اس کی ( ہر ایک) شاخ آسمان کی بلندی میں (پہنچی ہوتی ہے باب ۲: يُنيتُ اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُوا بِالْقَوْلِ الثَّابِتِ جو لوگ ایمان لائے ہیں انہیں اللہ اس قائم ۴۷۶ رہنے والی (اور پاک) بات کے ذریعہ سے (بھی) ثبات بخشتا ہے باب ۳: أَلَمْ تَرَ إِلَى الَّذِيْنَ بَدَّلُوا نِعْمَتَ اللهِ كُفْرًا کیا تو نے ان لوگوں کی حالت) کو غور (کی ۴۷۶ نظر) سے نہیں دیکھا جنہوں نے ناشکری سے سُوْرَةُ الْحِجْرِ اللہ کی نعمت بدل ڈالی ۴۷۸ باب : الأَ مَنِ اسْتَرَقَ السَّيْعَ فَأَتْبَعَهُ شِهَابٌ مبین مگر جو شخص چوری سے ( وحی الہی کی کوئی بات ۴۸۳ سن لے ( اور اُسے بگاڑ کر پھیلائے ) تو اس کے پیچھے ایک روشن شعلہ لگا دیا جاتا ہے۔۔۔۔باب ۲ : وَ لَقَدْ كَذَّبَ أَصْحَبُ الْحِجْرِ الْمُرْسَلِينَ۔حجر والوں نے (بھی) یقینا (ہمارے پیغمبروں ۴۸۵ کو جھٹلایا تھا۔