صحیح بخاری (جلد دہم)

Page 175 of 613

صحیح بخاری (جلد دہم) — Page 175

صحیح البخاری جلد ۱۰ ۱۷۵ ۶۵ - کتاب التفسير / النساء مِثْلَ مَا يُعْطِيهَا غَيْرُهُ فَنُهُوا عَنْ أَنْ چاہے کہ وہ اس سے شادی کر لے بغیر اس کے کہ يَنْكِحُوهُنَّ إِلَّا أَنْ يُقْسِطُوا لَهُنَّ وَ اس کے حق مہر میں انصاف کرے اور اس کو اتنا يَبْلُغُوا لَهُنَّ أَعْلَى سُنَّتِهِنَّ فِي الصَّدَاقِ ہی دے جتنا اس کو اس کے علاوہ دوسرے لوگ فَأُمِرُوا أَنْ يَّنْكِحُوا مَا طَابَ لَهُمْ مِنَ دیتے ہوں، اس لئے ان کو ایسی یتیم لڑکیوں کے النِّسَاءِ سِوَاهُنَّ قَالَ عُرْوَةُ قَالَتْ ساتھ نکاح کرنے سے روک دیا گیا ہے سوائے اس عَائِشَةُ وَإِنَّ النَّاسَ اسْتَفْتَوْا رَسُولَ کے کہ وہ ان سے انصاف کریں اور یہ کہ مہر میں اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعْدَ هَذِهِ جو اعلیٰ سے اعلیٰ طریقہ ان کو دینے کا ہے اس کے الْآيَةِ فَأَنْزَلَ اللهُ وَ يَسْتَفْتُونَكَ فِي مطابق دیں۔اس لئے ان کو حکم دیا گیا کہ ان کے سوا عورتیں جو اُن کو پسند ہوں ان سے نکاح کریں۔النِّسَاءِ (النساء :۱۲۸) قَالَتْ عَائِشَةُ عروہ نے کہا: حضرت عائشہ فرماتی تھیں کہ لوگوں وَقَوْلُ اللهِ تَعَالَى فِي آيَةٍ أُخْرَى نے اس آیت کے بعد رسول اللہ صلی العلیم سے (اس وَتَرْغَبُونَ أَنْ تَنْكِحُوهُنَ (النساء : ۱۲۸) بارے میں ) مسئلہ دریافت کیا تو اللہ نے یہ آیت رَغْبَةُ أَحَدِكُمْ عَنْ يَتِيمَتِهِ حِينَ تَكُونُ نازل کی: وہ تجھ سے عورتوں کی بابت پوچھتے ہیں۔قَلِيلَةَ الْمَالِ وَالْجَمَالِ قَالَتْ فَنُهُوا حضرت عائشہ فرماتی تھیں: اور اللہ تعالیٰ کا دوسری أَنْ يُنْكِحُوا عَنْ مَنْ رَّغِبُوا فِي مَالِهِ آیت میں یہ فرمانا: تم ان سے نکاح کرنا چاہتے ہو ، وَجَمَالِهِ فِي يَتَامَى النِّسَاءِ إِلَّا بِالْقِسْطِ اس سے مراد یہ ہے کہ تم میں سے کوئی یتیم لڑکی مِنْ أَجْلِ رَغْبَتِهِمْ عَنْهُنَّ إِذَا كُنَّ سے اس لئے بے رغبت ہوتا ہے کہ وہ تھوڑی جائیداد اور تھوڑی خوبصورتی رکھتی ہے۔فرماتی تھیں: اس لئے وہ سوائے اس کے کہ انصاف کرنے والے ہوں ان یتیم عورتوں کے ساتھ نکاح قَلِيلَاتِ الْمَالِ وَالْجَمَالِ۔کرنے سے بھی روک دیئے گئے جن کی جائیداد اور خوبصورتی کی وجہ سے وہ ان سے نکاح کی خواہش کرتے ہیں۔کیونکہ وہ ان کی خواہش نہیں رکھتے جب وہ جائیداد اور خوبصورتی تھوڑی رکھتی ہوں۔أطرافة : ٢٤٩٤ ، ٢٧٦٣ ، ٤٥٧٣، ٤٦٠٠، ٥٠٦٤، ۵۰۹۲، ۵۰۹۸، ۵۱۲۸، ٥١۳۱، ٥١٤٠، ٦٩٦٥-