صحیح بخاری (جلد دہم)

Page 174 of 613

صحیح بخاری (جلد دہم) — Page 174

صحیح البخاری جلد ۱۰ اولد ۶۵ - کتاب التفسير / النساء أَخْبَرَنِي هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ سے روایت ہے۔ انہوں نے کہا: ہشام بن عروہ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا أَنَّ رَجُلًا نے اپنے باپ سے روایت کرتے ہوئے مجھے بتایا۔ كَانَتْ لَهُ يَتِيمَةٌ فَنَكَحَهَا وَكَانَ لَهَا ان کے باپ نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے عَذْقٌ وَكَانَ يُمْسِكُهَا عَلَيْهِ وَلَمْ يَكُنْ روایت کی کہ ایک شخص کے پاس یتیم لڑکی تھی۔ لَّهَا مِنْ نَّفْسِهِ شَيْءٌ فَنَزَلَتْ فِيهِ وَإِنْ ھر اس نے اس سے نکاح کر لیا اور اس لڑکی کے کھجور کے درخت تھے، اس شخص نے اس لڑکی خِفْتُمُ الَّا تُقْسِطُوا فِي الْيَثْمى ( النساء : ٤ ) کو اپنے پاس اسی وجہ سے رکھا تھا حالانکہ اس کا أَحْسِبُهُ قَالَ كَانَتْ شَرِيكَتَهُ فِي ذَلِكَ نفس اس کی طرف کچھ بھی مائل نہ تھا، تو اس شخص الْعَذْقِ وَفِي مَالِهِ۔ کے بارے میں یہ آیت نازل ہوئی: اگر تم ڈرو کہ یتیموں کے بارے میں انصاف نہیں کر سکو گے ۔ ہشام بن یوسف کہتے تھے) میں سمجھتا ہوں (ابن جریج نے یوں ) کہا کہ وہ لڑکی کھجور کے اُن درختوں میں اور اُس کے مال میں اُس کی شریک تھی۔ أطرافه: ٢٤٩٤ ، ٢٧٦٣، ٤٥٧٤ ، ٤٦٠٠، ٥٠٦٤ ، ۵۰۹۲، ۵۰۹۸، ۵۱۲۸ ، 5131، 5140 ، 6965۔ ٤٥٧٤ : حَدَّثَنِي عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ ۴۵۷۴ : عبد العزیز بن عبد اللہ نے مجھ سے بیان عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ کیا کہ ابراہیم بن سعد نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے صَالِحِ بْنِ كَيْسَانَ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ صالح بن کیسان سے ، صار ہے ، صالح نے ابن شہاب سے قَالَ أَخْبَرَنِي عُرْوَةُ بْنُ الزُّبَيْرِ أَنَّهُ سَأَلَ روایت کی۔ انہوں نے کہا: عروہ بن زبیر نے مجھے عَائِشَةَ عَنْ قَوْلِ اللَّهِ تَعَالَى وَإِنْ خِفْتُمُ بتایا کہ انہوں نے حضرت عائشہ سے اللہ تعالیٰ کے اس قول کی نسبت پوچھا: اگر تم ڈرو کہ یتیموں الا تُقْسِطُوا فِي الْيَثْى (النساء: (٤) کے بارے میں انصاف نہیں کر سکو گے ۔ انہوں فَقَالَتْ يَا ابْنَ أُخْتِي هَذِهِ الْيَتِيمَةُ تَكُونُ نے فرمایا: میرے بھانجے ! یہ وہ یتیم لڑکی ہے جو فِي حَجْرٍ وَلِيْهَا تَشْرَكُهُ فِي مَالِهِ وَيُعْجِبُهُ اپنے سرپرست کی پرورش میں ہو اور اس کے مال مَالُهَا وَجَمَالُهَا فَيُرِيدُ وَلِيُّهَا أَنْ يَتَزَوَّجَهَا میں حصہ دار ہو اور اس شخص کو اس کی جائیداد بِغَيْرِ أَنْ يُقْسِطَ فِي صَدَاقِهَا فَيُعْطِيَهَا اور اس کی خوبصورتی پسند ہو اور اس کا سر پرست