صحیح بخاری (جلد دہم)

Page 169 of 613

صحیح بخاری (جلد دہم) — Page 169

صحيح البخاری جلد ۱۰ ۱۶۹ ۶۵ - کتاب التفسير / آل عمران انْتَصَفَ اللَّيْلُ أَوْ قَبْلَهُ بِقَلِيلِ أَوْ بَعْدَهُ جب رات آدھی ہوئی یا اس سے کچھ پہلے یا اس بِقَلِيل اسْتَيْقَظَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى الله کے کچھ بعد کا وقت ہو گا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَجَعَلَ يَمْسَحُ النَّوْمَ وسلم جاگے اور بیٹھ گئے۔چہرے پر ہاتھ پھیر کر عَنْ وَجْهِهِ بِيَدِهِ ثُمَّ قَرَأَ الْعَشْرَ نیند کو دور کرنے لگے۔پھر آپ نے سورۃ آلِ الْآيَاتِ الْخَوَاتِمَ مِنْ سُورَةِ آلِ عِمْرَانَ عمران کی آخری دس آیتیں پڑھیں۔پھر اٹھ کر ثُمَّ قَامَ إِلَى شَنٍ مُعَلَّقَةٍ فَتَوَضَّأَ مِنْهَا ایک مشکیزے کی طرف گئے جو لٹک رہا تھا اور فَأَحْسَنَ وُضُوءَهُ ثُمَّ قَامَ يُصَلَّى قَالَ آپ نے اس سے وضو کیا اور اچھی طرح وضو کیا۔پھر کھڑے ہو کر نماز پڑھنے لگے۔حضرت ابن ابْنُ عَبَّاسِ فَقُمْتُ فَصَنَعْتُ مِثْلَ مَا عباس کہتے تھے: میں بھی کھڑا ہو گیا اور میں نے صَنَعَ ثُمَّ ذَهَبْتُ فَقُمْتُ إِلَى جَنْبِهِ وہی کیا جو آپ نے کیا۔پھر اس کے بعد جا کر آپ فَوَضَعَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ کے پہلو میں کھڑا ہو گیا۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وَسَلَّمَ يَدَهُ الْيُمْنَى عَلَى رَأْسِي وَأَخَذَ وَسلم نے اپنا دایاں ہاتھ میرے سر پر رکھا اور میرا بِأُذُنِي الْيُمْنَى يَفْتِلُهَا فَصَلَّى رَكْعَتَيْنِ دایاں کان پکڑ کر ملنے لگے اور آپ نے دور کعتیں ثُمَّ رَكْعَتَيْنِ ثُمَّ رَكْعَتَيْنِ ثُمَّ رَكْعَتَيْنِ پڑھیں۔پھر دو رکعتیں پڑھیں، پھر دو رکعتیں ثُمَّ رَكْعَتَيْنِ ثُمَّ رَكْعَتَيْنِ ثُمَّ أَوْتَرَ ثُمَّ ،پڑھیں، پھر دو رکعتیں پڑھیں، پھر دو رکعتیں اضْطَجَعَ حَتَّى جَاءَهُ الْمُؤَذِّنُ فَقَامَ پڑھیں ، پھر دورکعتیں پڑھیں، پھر وتر پڑھا۔اس فَصَلَّى رَكْعَتَيْنِ خَفِيفَتَيْنِ ثُمَّ خَرَجَ کے بعد آپ لیٹ گئے۔یہاں تک کہ مؤذن آپ کے پاس آیا۔پھر آپ کھڑے ہوئے اور فَصَلَّى الصُّبْحَ۔آپ نے دو ہلکی رکعتیں پڑھیں۔پھر باہر گئے اور صبح کی نماز پڑھائی۔أطرافه: ۱۱۷، ۱۳۸، ۱۸۳، ٦۹۷ ، ،۶۹۸، ۶۹۹، ۷۲۶، ۷۲۸، ۸۰۹، ۱۱۹۸، ٤٥٦۹، -٦، ٦٣١٦، ٧٤٥٢۲۱۵ ،۵۹۱۹۷۱ ،٤٥٧٠ صحیح بخاری کے نسخۂ یونینیہ کے مطابق اس جگہ جلس“ ہے۔ترجمہ اس کے مطابق ہے۔( الجامع الصحيح للبخاری، مطبوعه دار طوق النجاة، جزء ۶ صفحه ۴۲)