صحیح بخاری (جلد دہم)

Page xviii of 613

صحیح بخاری (جلد دہم) — Page xviii

صحیح البخاری جلد ۱۰ XV فهرست سُورَةُ هُودٍ ۲۰۶ باب : أَلَّا إِنَّهُمْ يَتْنُونَ ۔ يَثْنُونَ صُدُورَهُمْ لِيَسْتَخْفُوا مِنْهُ سنو! وہ یقیناً اپنے سینوں کو اس لیے موڑتے ۴۰۹ باب ۲ : وَكَانَ عَرْشُهُ عَلَى الْمَاءِ رہتے ہیں کہ اُس سے چھپے رہیں اور اُس کا عرش پانی پر ہے ۴۱۳ باب : ۴۱۴ بَاب : وَ يَقُولُ الْأَشْهَادُ هَؤُلَاءِ الَّذِينَ كَذَبُوا عَلَی اور تمام گواہ کہیں گے (کہ) یہ وہ لوگ ہیں ۴۲۱ ربهم جنہوں نے اپنے رب پر جھوٹ باندھا بابه : وَكَذَلِكَ أَخْذُ رَبِّكَ إِذَا أَخَذَ الْقُرَى وَهِيَ ظَالِمَةٌ ۔۔۔ اور تیرے رب کی گرفت جب وہ بستیوں کو اس ۴۲۳ حالت میں کہ وہ ظلم پر ظلم کر رہی ہوں پکڑتا ہے، اسی طرح ہوا کرتی ہے باب ٦ : وَأَقِمِ الصَّلوةَ طَرَفِي النَّهَارِ وَزُلَفًا مِنَ الَّيْلِ ۔۔ دن کے دونوں ابتدائی اور انتہائی حصوں میں ۴۲۵ اور رات کی گھڑیوں میں نماز سنوار کر ادا کرو سُورَةُ يُوسُفَ ) الدارة بَاب ۱ : وَيُتِمُّ نِعْمَتَهُ عَلَيْكَ وَعَلَى آلِ يَعْقُوبَ اور وہ تجھ پر اور یعقوب کی آل پر اپنی نعمت ۴۳۸ پوری کرے گا بَاب ۲ : لَقَدْ كَانَ فِي يُوسُفَ وَإِخْوَتِه أَيتُ لِلسَّابِلِين یوسف اور اس کے بھائیوں کے واقعات) ۴۳۹ میں (حق کے طالبوں کے لئے یقیناً کئی نشان پائے جاتے ہیں باب : قَالَ بَلْ سَوَّلَتْ لَكُمْ أَنْفُسُكُمْ أَمْرًا یعقوب نے کہا: بلکہ تمہارے نفسوں نے تمہارے ۴۴۲ لئے ایک ایسی بری بات کو خوبصورت کر کے دکھلایا ہے (جسے تم کر گزرے ہو) باب ٤ : وَرَاوَدَتُهُ الَّتِي هُوَ فِي بَيْتِهَا عَنْ نَفْسِهِ اور جس (عورت) کے گھر میں وہ رہتا تھا ۴۴۴ اُس نے اُس سے اُس کی مرضی کے خلاف (ایک) فعل کروانا چاہا