صحیح بخاری (جلد دہم) — Page 167
صحیح البخاری جلد ۱۰ ۱۶۷ ۶۵ - کتاب التفسير / آل عمران زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بن عباس نے ان سے بیان کیا: وہ نبی صلی ایم کی وَهْيَ خَالَتُهُ قَالَ فَاضْطَجَعْتُ فِي زوجہ حضرت میمونہ کے پاس ایک رات رہے اور عَرْضِ الْوِسَادَةِ وَاضْطَجَعَ رَسُولُ اللَّهِ وہ ان کی خالہ تھیں۔ حضرت ابن عباس کہتے تھے: صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَهْلُهُ فِي طُولِهَا میں تو شک کی چوڑائی میں لیٹ گیا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کی زوجہ اس کی لمبان میں فَنَامَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لیٹ گئے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سو گئے۔ حَتَّى انْتَصَفَ اللَّيْلُ أَوْ قَبْلَهُ بِقَلِيلٍ جب رات آدھی ہوئی، اس سے کچھ پہلے یا اس أَوْ بَعْدَهُ بِقَلِيلٍ ثُمَّ اسْتَيْقَظَ رَسُولُ سے کچھ بعد کا وقت ہو گا، تو رسول اللہ صلی الہ ہم جاگے اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَجَعَلَ اور اپنے چہرہ پر ہاتھ پھیر کر نیند کا اثر دور کرنے يَمْسَحُ النَّوْمَ مِنْ وَجْهِهِ بِيَدَيْهِ ثُمَّ قَرَأَ لگے۔ پھر آپ نے سورہ آل عمران کی آخری دس الْعَشْرَ الْآيَاتِ الْخَوَاتِمَ مِنْ سُورَةِ آیتیں پڑھیں اور اٹھ کر ایک پرانے مشکیزہ کی آلِ عِمْرَانَ ثُمَّ قَامَ إِلَى شَيِّ مُعَلَّقَةٍ طرف گئے جو اٹک رہا تھا۔ آپ نے اس سے وضو کیا اور اچھی طرح وضو کیا۔ پھر کھڑے ہو کر نماز فَتَوَضَّأَ مِنْهَا فَأَحْسَنَ وُضُوءَهُ ثُمَّ قَامَ پڑھنے لگے۔ یہ دیکھ کر) میں نے بھی ویسے ہی يُصَلِّي فَصَنَعْتُ مِثْلَ مَا صَنَعَ ثُمَّ کیا جو آپ نے کیا تھا۔ پھر جا کر آپ کے پہلو میں ذَهَبْتُ فَقُمْتُ إِلَى جَنْبِهِ فَوَضَعَ کھڑا ہو گیا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَدَهُ دایاں ہاتھ میرے سر پر رکھا اور میرے دائیں پڑھیں، الْيُمْنَى عَلَى رَأْسِي وَأَخَذَ بِأُذُنِي الْيُمْنَى كان کو ملنے لگے۔ پھر آپ نے دو رکعتیں پڑھ يَفْتِلُهَا فَصَلَّى رَكْعَتَيْنِ ثُمَّ رَكْعَتَيْنِ پھر دو رکعتیں پڑھیں، پھر دور کعتیں پڑھیں، پھر دو رکعتیں پڑھیں، پھر دو رکعتیں پڑھیں، پھر دو ثُمَّ رَكْعَتَيْنِ ثُمَّ رَكْعَتَيْنِ ثُمَّ رَكْعَتَيْنِ رکعتیں پڑھیں۔ پھر اس کے بعد وتر پڑھا، پھر ثُمَّ رَكْعَتَيْنِ ثُمَّ أَوْتَرَ ثُمَّ اضْطَجَعَ حَتَّى لیٹ گئے۔ یہاں تک کہ مؤذن آپ کے پاس جَاءَهُ الْمُؤَذِّنُ فَقَامَ فَصَلَّى رَكْعَتَيْنِ آیا۔ آپ اٹھے اور آپ نے دو ہلکی سی رکعتیں خَفِيفَتَيْنِ ثُمَّ خَرَجَ فَصَلَّى الصُّبْحَ۔ پڑھیں۔ پھر باہر گئے اور جا کر صبح کی نماز پڑھائی۔ أطرافه ۱۱۷، ۱۳۸، ۱۸۳، ۶۹۷، ۶۹۸، ۶۹۹، ۷۲۶، ۷۲۸، ۸۵۹، ۹۹۲، ۱۱۳۸، -٥، ٦٢١٥، ٦٣١٦ ، ٧٤٥٢۹۱۹ ، ٤٥٦٩ ، ٤٥٧٠ ، ٤٥٧٢ ،۱۱۹۸