صحیح بخاری (جلد دہم)

Page 166 of 613

صحیح بخاری (جلد دہم) — Page 166

صحیح البخاری جلد ۱۰ ۱۶۶ ۶۵ - کتاب التفسير / آل عمران رَكْعَتَيْنِ ثُمَّ صَلَّى رَكْعَتَيْنِ ثُمَّ صَلَّی نے دور کعتیں پڑھیں، پھر دو رکعتیں پڑھیں، پھر رَكْعَتَيْنِ ثُمَّ أَوْتَرَ۔ کی دو رکعتیں پڑھیں، پھر دو رکعتیں پڑھیں، پھر دو رکعتیں پڑھیں، پھر دو رکعتیں پڑھیں، پھر وتر پڑھا۔ أطرافه ۱۱۷، ۱۳۸، ۱۸۳، ۶۹۷، ۶۹۸، ٦۹۹، ۷۲٦، ۷۲۸، ۸۵۹، ۹۹۲، ۱۱۳۸، -٤٥٦٩، ٤٥٧١ ، ٤٥٧٢ ، ٥٩١٩، ٦٢١٥، ٦٣١٦ ٧٤٥٢ ،۱۱۹۸ تشريح : الَّذِينَ يَذْكُرُونَ اللَّهَ قِيمًا وَ قُعُودًا وَ عَلَى جُنُوبِهِمْ : سابقہ باب میں تشریح گزر چکی ہے۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام ان آیات کا تفسیری ترجمہ کرتے ہوئے تحریر فرماتے ہیں: آسمانوں اور زمین کی پیدائش اور رات دن کے اختلاف میں دانشمندوں کے لئے صانع عالم کی ہستی اور قدرت پر کئی نشان ہیں۔ دانشمند وہی لوگ ہوتے ہیں کہ جو خدا کو بیٹھے، کھڑے اور پہلو پر پڑے ہونے کی حالت میں یاد کرتے رہتے ہیں اور زمین اور آسمان اور دوسری مخلوقات کی پیدائش میں تفکر اور : تفکر اور تدبر کرتے رہتے ہیں اور اُن کے دل اور زبان پر یہ مناجات جاری رہتی ہے کہ اے ہمارے خداوند تو نے ان چیزوں میں سے کسی چیز کو عبث اور بیہودہ طور پر پیدا نہیں کیا بلکہ ہر یک چیز تیری مخلوقات میں سے عجائبات قدرت اور حکمت سے بھری ہوئی ہے کہ جو تیری ذات بابرکات پر دلالت کرتی ہے۔“ (براہین احمدیہ حصہ سوم، روحانی خزائن جلد اول صفحه ۳۰۶،۳۰۵) بَاب ۱۹ : رَبَّنَا إِنَّكَ مَنْ تُدْخِلِ النَّارَ فَقَدْ أَخْزَيْتَهُ وَمَا لِلظَّلِمِينَ مِنْ أَنْصَارٍ (آل عمران: ۱۹۳) اے ہمارے رب ! تو نے جسے آگ میں داخل کر دیا تو یقینا تو نے اس کو رسوا کر دیا اور ایسے ظالموں کا کوئی مدد گار نہیں ٤٥٧١ : حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ۴۵۷۱: علی بن عبد اللہ (مدینی) نے ہمیں بتایا۔ حَدَّثَنَا مَعْنُ بْنُ عِيسَى عَنْ مَالِكٍ معن بن عیسی نے ہم سے بیان کیا۔ مالک سے عَنْ مَّخْرَمَةَ بْنِ سُلَيْمَانَ عَنْ كُرَيْبِ روایت ہے۔ انہوں نے مخرمہ بن سلیمان سے، مَوْلَى عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ عَبْدَ اللهِ مخرمہ نے حضرت عبداللہ بن عباس کے آزاد کردہ بْنَ عَبَّاسٍ أَخْبَرَهُ أَنَّهُ بَاتَ عِنْدَ مَيْمُونَةَ غلام کریب سے روایت کی کہ حضرت عبداللہ