صحیح بخاری (جلد دہم) — Page 160
صحيح البخاری جلد ۱۰ 14+ ۶۵ - کتاب التفسير / آل عمران دوسری آیت جس کا حوالہ روایت کے آخر میں ہے سورہ بقرہ کی ہے۔اس میں بھی یہی حکم ہے کہ اہل کتاب تمہیں مرتد کرنے کی آرزو کریں گے۔فَاعْفُوا وَاصْفَحُوا حَتَّى يَأْتِيَ اللهُ بِأَمْرِهِ ۖ إِنَّ اللَّهَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ (البقرۃ: ۱۱۰) تم عفو و در گزر سے کام لیتے رہو یہاں تک کہ اللہ اپنا حکم صادر کر دے۔یقینا اللہ ہر شے پر قادر ہے۔شي کے معنی وہ بات جو وہ چاہتا ہے۔شَاءَ يَشَاءُ سے اسم مشتق ہے۔شَنِی مَا أُريد۔یعنی جس کا ارادہ کیا جائے اسے شي کہتے ہیں۔بَاب ١٦ : لَا تَحْسَبَنَّ الَّذِيْنَ يَفْرَحُونَ بِمَا آتَوا (آل عمران: ۱۸۹) (اللہ تعالیٰ کا فرمانا: تو ان لوگوں کے متعلق جو اپنے کئے پر خوش ہوتے ہیں ہر گز گمان نہ کر ٤٥٦٧ : حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي :۴۵۶۷ سعید بن ابی مریم نے ہم سے بیان کیا مَرْيَمَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ قَالَ که محمد بن جعفر نے ہمیں خبر دی، کہا: زید بن حَدَّثَنِي زَيْدُ بْنُ أَسْلَمَ عَنْ عَطَاءِ بْن اسلم نے مجھے بتایا۔انہوں نے عطاء بن بیسار سے، يَسَارٍ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ رَضِيَ عطاء نے حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے اللهُ عَنْهُ أَنَّ رِجَالًا مِنَ الْمُنَافِقِينَ عَلَى روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ عَهْدِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ میں منافقوں میں سے کچھ آدمی ایسے تھے کہ كَانَ إِذَا خَرَجَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کسی مہم کے وقت نکلتے تو وہ آپ سے پیچھے رہ جاتے اور رسول اللہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى الْغَزْو تَخَلَّفُوا عَنْهُ صلی اللہ علیہ وسلم سے پیچھے بیٹھے رہنے پر خوش وَفَرِحُوا بِمَقْعَدِهِمْ خِلَافَ رَسُولِ اللهِ ہوتے۔جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم (واپس) صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَإِذَا قَدِمَ آتے تو وہ آپ سے معذر تیں کرتے اور قسمیں رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کھاتے اور یہ چاہتے کہ جو کام انہوں نے کیا نہیں اعْتَذَرُوا إِلَيْهِ وَحَلَفُوا وَأَحَبُّوا أَنْ يُحْمَدُوا اس پر ان کی تعریف کی جائے۔اس لئے یہ آیت بِمَا لَمْ يَفْعَلُوا فَنَزَلَتْ لَا تَحْسَبَنَّ نازل ہوئی: تو ان لوگوں کے متعلق جو اپنے کئے پر الَّذِينَ يَفْرَحُونَ (آل عمران: ۱۸۹) الْآيَةَ خوش ہوتے ہیں ہر گز گمان نہ کر۔۔٤٥٦٨ : حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى :۴۵۶۸ ابراہیم بن موسیٰ نے مجھ سے بیان کیا أَخْبَرَنَا هِشَامٌ أَنَّ ابْنَ جُرَيْجٍ أَخْبَرَهُمْ کہ ہشام نے ہمیں خبر دی۔ابن جریج نے ان کو