صحیح بخاری (جلد دہم) — Page 158
صحیح البخاری جلد ۱۰ ۱۵۸ ۶۵ - کتاب التفسير / آل عمران يُخَفِّضُهُمْ حَتَّى سَكَنُوا ثُمَّ رَكِبَ دباتے رہے ۔ آخر وہ رک گئے۔ پھر اس کے بعد النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَابَّتَهُ نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنے جانور پر سوار ہو کر چلے فَسَارَ حَتَّى دَخَلَ عَلَى سَعْدِ بْنِ گئے یہاں تک کہ حضرت سعد بن عبادہ کے پاس عُبَادَةَ فَقَالَ لَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ آئے۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے کہا: سعد ! وَسَلَّمَ يَا سَعْدُ أَلَمْ تَسْمَعْ مَا قَالَ کیا تم نے نہیں سنا جو ابو حباب نے کہا ؟ آپ کی مراد عبد اللہ بن ابی سے تھی۔ آپؐ نے فرمایا: أَبُو حُبَابٍ يُرِيدُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ أَبَيِّ اس نے (مجھے) یوں یوں کہا ہے۔ حضرت سعد قَالَ كَذَا وَكَذَا قَالَ سَعْدُ بْنُ عُبَادَةً بن عبادہ نے کہا: یا رسول اللہ ! آپ اس کو معاف يَا رَسُولَ اللَّهِ اعْفُ عَنْهُ وَاصْفَحْ عَنْهُ کر دیں اور اس سے درگزر کیجئے۔ اس ذات کی فَوَالَّذِي أَنْزَلَ عَلَيْكَ الْكِتَابَ لَقَدْ قسم ہے جس نے آپ پر کتاب نازل فرمائی ہے، جَاءَ اللهُ بِالْحَقِّ الَّذِي أَنْزَلَ عَلَيْكَ الله اب وہ حق یہاں لے آیا ہے جس کو اس نے وَلَقَدْ اصْطَلَحَ أَهْلُ هَذِهِ الْبُحَيْرَةِ آپؐ پر نازل کیا۔ اس بستی والوں نے تو یہ فیصلہ کیا عَلَى أَنْ يُتَوَجُوهُ فَيُعَصِبُونَهُ تھا کہ اس ( عبد اللہ بن اُبی) کو سر داری کا تاج پہنا بِالْعِصَابَةِ فَلَمَّا أَبَى اللهُ ذَلِكَ بِالْحَقِّ کر عمامہ اس کے سر پر باندھیں۔ جب اللہ نے الَّذِي أَعْطَاكَ اللهُ شَرِقَ بِذَلِكَ فَذَلِكَ اس حق کی وجہ سے جو اللہ نے آپ کو عطا کیا ہے فَعَلَ بِهِ مَا رَأَيْتَ فَعَفَا عَنْهُ رَسُولُ اللَّهِ یہ منظور نہ کیا۔ تو وہ حسد کی آگ میں جل گیا۔ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَكَانَ النَّبِيُّ اس لئے اس نے وہ کچھ کیا جو آپؐ نے دیکھا۔ یہ سن کر نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے درگزر صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَصْحَابُهُ کیا اور نبی صلی اللام اور آپ کے صحابہ مشرکوں اور يَعْفُونَ عَنِ الْمُشْرِكِينَ وَأَهْلِ الْكِتَابِ اہل کتاب سے جیسا کہ اللہ نے انہیں حکم دیا درگزر كَمَا أَمَرَهُمُ اللَّهُ وَيَصْطَبِرُونَ عَلَى کیا کرتے تھے اور ان کی ایذاد ہی پر صبر کیا کرتے الْأَذَى قَالَ اللهُ عَزَّ وَجَلَّ وَلَتَسْمَعُنَ تھے۔ اللہ عز و جل نے فرمایا ہے : اور تم ضرور ان مِنَ الَّذِينَ أُوتُوا الْكِتَبَ مِنْ قَبْلِكُمْ لوگوں سے جنہیں تم سے پہلے کتاب دی گئی تھی وَ مِنَ الَّذِينَ أَشْرَكُوا أَذًى كَثِيرًا اور ان سے (بھی) جو مشرک ہیں بہت دکھ دینے (آل عمران: ۱۸۷) الْآيَةَ، وَقَالَ اللهُ وَدَّ والا کلام سنو گے ۔ اور اللہ نے فرمایا: اہل کتاب