صحیح بخاری (جلد دہم)

Page xvii of 613

صحیح بخاری (جلد دہم) — Page xvii

صحیح البخاری جلد ۱۰ xiv فهرست بَاب ۱۳ : وَلَا تُصَلِّ عَلَى أَحَدٍ مِنْهُم مَّاتَ اَبَدًا اور تو ان میں سے کسی مرنے والے پر کبھی ۳۷۷ ( جنازہ کی نماز نہ پڑھ ۔ باب ١٤ : سَيَحْلِفُونَ بِاللَّهِ لَكُمْ إِذَا انْقَلَبْتُمْ إِلَيْهِمْ جب تم اُن کی طرف لوٹو گے تو وہ تمہارے ۳۸۰ لِتُعْرِضُوا عَنْهُمْ باب: يَحْلِفُونَ لَكُمْ لِتَرْضَوا عَنْهُمْ سامنے اللہ کی قسمیں کھائیں گے تا تم اُن سے در گزر کرو وہ تمہارے سامنے قسمیں کھائیں گے کہ تم اُن ۳۸۱ سے راضی ہو جاؤ باب ١٥ و اخرون وَ أَخَرُونَ اعْتَرَفُوا بِذُنُوبِهِمْ خَلَطُوا عَمَلًا اور کچھ اور لوگ ہیں جنہوں نے اپنے اپنے گناہوں ۳۸۲ صَالِحًا وَآخَرَ سَيِّئًا کا اقرار کیا انہوں نے کچھ بھلے کام اور کچھ برے کام ملا جلا کر کیے ہیں باب ١٦ : مَا كَانَ لِلنَّبِيِّ وَالَّذِينَ آمَنُوا أَنْ يَسْتَغْفِرُوا نبی اور اُن لوگوں کو جو ایمان لائے ہیں نہیں ۳۸۳ الْمُشْرِكِينَ چاہیے تھا چاہیے تھا کہ مشرکوں کے لئے مغفرت کی دعا کرتے بَاب ۱۷ : لَقَدْ تَابَ اللهُ عَلَى النَّبِيِّ وَالمُهْجِرِينَ وَ یقیناً اللہ نے نبی اور اُن مہاجرین اور انصار پر ۳۸۵ الْأَنْصَارِ الَّذِينَ اتَّبَعُوهُ فِي سَاعَةِ الْعُسْرَةِ رحم کیا، جنہوں نے تنگی کی گھڑی میں اس کا ساتھ دیا باب ۱۸ : وَ عَلَى الثَّلْثَةِ الَّذِينَ خُلِفُوا حَتَّى إِذَا اور اُن تین شخصوں پر بھی جن کا فیصلہ ملتوی ۳۸۶ ضَاقَتْ عَلَيْهِمُ الْأَرْضُ بِمَا رَحْبَتْ ہو گیا تھا۔ یہاں تک کہ جب زمین با وجود فراخ ہونے کے اُن کے لئے تنگ ہو گئی باب ۱۹ : يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللهَ وَكُونُوا مَعَ اے وہ جو ایمان لائے ہو اللہ کو سپر بناؤ اور ۳۸۹ الصدقين صادقوں کے ساتھ ہو جاؤ۔ باب ۲۰ : لَقَدْ جَاءَكُمْ رَسُولٌ مِنْ أَنْفُسِكُمْ تمہارے پاس تم میں سے ہی ایک رسول آگیا ہے۔ ۳۹۱ سُورَةُ يُونُسَ) ۳۹۵ ۳۹۵ باب ۱ : بَاب ٢ : وَجُوَزْنَا بِبَنِي إِسْرَاءِ يُلَ الْبَحْرَ اور ہم بنی اسرائیل کو سمندر پار لے گئے ۴۰۱