صحیح بخاری (جلد دہم) — Page 156
صحیح البخاری جلد ۱۰ ۱۵۶ ۶۵ - کتاب التفسير / آل عمران :۔۔۔ جو لوگ اس تشريح : وَلَا يَحْسَبَنَّ الَّذِينَ يَبْخَلُونَ بِمَا اللهُمُ اللهُ مِنْ فَضْلِهِ : اور جوا ( مال کے دینے) میں جو اللہ نے ان کو اپنے فضل سے دیا ہے بخل کرتے ہیں۔ وہ اپنے لئے (اس کو ہرگز اچھا نہ سمجھیں (اچھا نہیں) بلکہ وہ ان کے لئے بڑا ہے جن مالوں میں وہ بخل سے کام لیتے ہیں قیامت کے دن یقیناً ان کا طوق بنایا جائے گا (اور ان کے گلوں میں ڈالا جائے گا) اور آسمانوں اور زمین کی میراث اللہ ہی کے لئے ہے اور جو کچھ تم کرتے ہو اللہ اس سے آگاہ ہے۔ اس آیت سے متعلق علماء میں دو طرح کا اختلاف پایا جاتا ہے۔ ایک یہ کہ طوق معنوی ہے یا حسی۔ ابو عبیدہ کی شرح کا حوالہ دیا گیا ہے کہ طوق کا استعمال مجازی ہے اور اس کا مفہوم يُلْزَمُونَ ہے کہ بخل کے نتائج لازما بھگتیں گے۔ ! دوسر اختلاف یہ ہے کہ کن کے متعلق یہ انذار ہے۔ بعض کا خیال ہے کہ زکوۃ وصدقات نہ دینے والوں سے متعلق۔ مفسرین کا اس امر پر اتفاق ہے۔ بعض کا خیال ہے کہ جہاد کے موقع پر نہ خرچ کرنے والوں کے متعلق اور ابن جریج اور زجاج نے کہا کہ یہودیوں کی بابت یہ آیت نازل ہوئی ہے۔ تورات میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں جو اوصاف بیان ہوئے ہیں وہ یہود چھپاتے تھے اور بخل سے کام لیتے تھے۔ ( فتح الباری جزء ۸ صفحہ ۲۸۹، ۲۹۰) ہر قسم کا بخل کرنے والوں پر یہ آیت چسپاں ہو سکتی ہے۔ روایت زیر باب سے ظاہر ہے کہ امام بخاری کے نزدیک اس کے مصداق زکوۃ نہ دینے والے ہیں، جو ارکان اسلام سے ہے۔ باب ١٥ : وَ لَتَسْمَعُنَ مِنَ الَّذِينَ أُوتُوا الْكِتَبَ مِنْ قَبْلِكُمْ وَمِنَ الَّذِينَ أَشْرَكُوا آذى كَثِيرًا (آل عمران: ۱۸۷) اللہ تعالیٰ کا فرمانا: ) اور تم ضرور ان لوگوں سے جنہیں تم سے پہلے کتاب دی گئی تھی اور ان سے (بھی) جو مشرک ہیں بہت دکھ ( دینے والا کلام ) سنو گے ٤٥٦٦ : حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا ۴۵۲۶: ابوالیمان نے ہم سے بیان کیا۔ شعیب شُعَيْبٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ أَخْبَرَنِي نے ہمیں بتایا کہ زہری سے روایت ہے۔ انہوں نے کہا: عروہ بن زبیر نے مجھے بتایا کہ حضرت عُرْوَةُ بْنُ الزُّبَيْرِ أَنَّ أَسَامَةَ بْنَ زَيْدٍ اسامہ بن زید رضی اللہ عنہما نے ان سے بیان کیا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَخْبَرَهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک گدھے پر سوار صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَكِبَ عَلَى ہوئے جس پر فدک کی بنی ہوئی کملی ڈالی ہوئی تھی حِمَارٍ عَلَى قَطِيفَةٍ فَدَكِيَّةٍ وَأَرْدَفَ اور آپؐ نے حضرت اسامہ بن زید کو ا ن زید کو اپنے پیچھے أُسَامَةَ بْنَ زَيْدٍ وَرَاءَهُ يَعُودُ سَعْدَ بْنَ بٹھا لیا۔ حضرت سعد بن عبادہ کی عیادت کو جار ہے ا (مجاز القرآن لابي عبيدة، تفسير سورة آل عمران، آیت وَلَا يَحْسَبَنَّ الَّذِينَ يَبْخَلُونَ ، جزء اول صفحه ۱۱۰)