صحیح بخاری (جلد دہم)

Page 153 of 613

صحیح بخاری (جلد دہم) — Page 153

صحیح البخاری جلد ۱۰ ۱۵۳ ۶۵ - کتاب التفسير / آل عمران باب ۱۳ الَّذِينَ قَالَ لَهُمُ النَّاسُ إِنَّ النَّاسَ قَدْ جَمَعُوا لَكُمْ (آل عمران: ١٧٤) الْآيَةَ (یہ) وہ (لوگ ہیں جنہیں دشمنوں نے کہا تھا کہ لوگوں نے تمہارے خلاف (لشکر) جمع کیا ہے ٤٥٦٣ : حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ ۴۵۶۳: احمد بن یونس نے ہم سے بیان کیا۔ میں أَرَاهُ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ عَنْ أَبِي سمجھتا ہوں انہوں نے یہ کہا کہ ابو بکر (بن حَصِينٍ عَنْ أَبِي الضُّحَى عَنِ ابْنِ عیاش نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ابو حصین عَبَّاسٍ حَسْبُنَا اللهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ (آل عثمان بن عاصم) سے، انہوں نے ابوالضحی سے، عمران: ١٧٤) قَالَهَا إِبْرَاهِيمُ عَلَيْهِ ابو امی نے۔ انے حضرت ابن عباس سے روایت کی۔ السَّلَام حِينَ أُلْقِيَ فِي النَّارِ وَقَالَهَا الله ہی ہمارے لیے کافی ہے اور وہ اچھا کارساز مُحَمَّدٌ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ ہے ۔ “ یہ حضرت ابراہیم علیہ السلام نے کہا تھا قَالُوا إِنَّ النَّاسَ قَدْ جَمَعُوا لَكُمْ جس وقت وہ آگ میں ڈالے گئے اور محمد صلی اللہ فَاخْشَوْهُمْ فَزَادَهُمْ إِيمَانًا وَقَالُوا علیہ وسلم نے بھی یہی کہا تھا جس وقت لوگوں نے کہا: ان لوگوں نے تمہارے لئے بڑی تیاری کی حَسْبُنَا اللهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ ۔ طرفه: ٤٥٦٤۔ الضحا (آل عمران: ١٧٤) ہے اس لئے ان سے ڈرو۔ تو اس بات نے ان کو ایمان میں اور بڑھا دیا اور انہوں نے کہا: اللہ ہی ہمارے لیے کافی ہے اور وہ اچھا کار ساز ہے۔ ٤٥٦٤ : حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ ۴۵۶۴: مالک بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا إِسْمَاعِيلَ حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ عَنْ أَبِي کہ اسرائیل انے نے ہمیں ہمیں بتایا۔ بتایا۔ ان انہوں نے ابو ابو حصين حَصِينٍ عَنْ أَبِي الضُّحَى عَنِ ابْنِ سے، ابو حصین نے ابوالضحیٰ سے، ابوالضحیٰ نے عَبَّاسٍ قَالَ كَانَ آخِرَ قَوْلِ إِبْرَاهِيمَ حضرت ابن عباس سے روایت کی۔ انہوں نے حِينَ أُلْقِيَ فِي النَّارِ حَسْبِيَ اللهُ :کہا: حضرت ابراہیم کی آخری بات جب وہ آگ میں ڈالے گئے یہ تھی: اللہ ہی مجھے بس ہے اور وہ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ۔ طرفه: ٤٥٦٣ اچھا کارساز ہے۔