صحیح بخاری (جلد دہم)

Page xvi of 613

صحیح بخاری (جلد دہم) — Page xvi

صحیح البخاری جلد ۱۰ xiii فهرست بَاب ۲ : فَسِيحُوا فِي الْأَرْضِ أَرْبَعَةَ أَشْهُرٍ وَاعْلَمُوا ملک میں چار مہینے تک پھرتے رہو اور جان لو کہ ۳۵۵ أَنَّكُمُ غَيْرُ مُعْجِزِي اللَّهِ وَ أَنَّ اللهَ مُخْزِی تم اللہ کو عاجز نہیں کرنے کے اور یہ کہ اللہ الْكَفِرِينَ تعالیٰ کا فروں کو رسوا کرنے والا ہے بَابِ : وَ آذَانٌ مِنَ اللهِ وَرَسُولِهِ إِلَى النَّاسِ يَوْمَ الْحَج اللہ اور اس کے رسول کی طرف سے یہ اعلان ۳۵۶ الْأَكْبَرِ أَنَّ اللَّهَ بَرِى مِنَ الْمُشْرِكِينَ وَرَسُولُه ۔۔۔ ہے لوگوں کے لئے حج اکبر کے دن کہ اللہ مشرکوں سے بری الذمہ ہے اور اس کا رسول بھی بَاب : الَّا الَّذِينَ عُهَدتُّمْ مِنَ الْمُشْرِكِينَ سوائے ان مشرکوں کے جن کے ساتھ تم نے ۳۵۸ بَابِهِ : فَقَاتِلُوا أَيْمَةَ الْكُفْرِ عہد کیا تم کفر کے سرغنوں سے لڑو ۳۵۹ بَاب ٦ : وَالَّذِينَ يَكْنِزُونَ الذَّهَبَ وَالْفِضَّةَ اور وہ لوگ جو کہ سونا اور چاندی اکٹھا کر کے ۳۶۰ محفوظ رکھتے ہیں ببَابِ : يَوْمَ يُحْمَى عَلَيْهَا فِي نَارِ جَهَنَّمَ فَتَكُوى بِهَا جس دن جہنم کی آگ ان پر خوب گرم کی جائے جِبَاهُهُمْ وَجُنُوبه وَجُنُوبُهُمْ افهم و جنوبهم وظهورهم گی اور ان کی پیشانیاں، ان کے پہلو، ان کی پیٹھیں ان سے داغی جائیں گی۔ ۳۶۴ باب : إِنَّ عِدَّةَ الشُّهُورِ عِنْدَ اللَّهِ اثْنَا عَشَرَ شَهْرًا مہینوں کی گنتی اللہ کے نزدیک جب سے اس ۳۶۳ في كتب اللهِ يَوْمَ خَلَقَ السَّمَوتِ وَالْأَرْضَ ۔ نے آسمانوں اور زمین پیدا کئے اللہ کی کتاب باب ۹ : ثَانِيَ اثْنَيْنِ إِذْ هُمَا فِي الْغَارِ میں بارہ مہینے ہی ہیں اس حال میں کہ وہ دو میں سے ایک تھا جب وہ ۳۶۴ دونوں غار میں تھے باب ۱۰ : وَالْمُؤَلَّفَةِ قُلُوبُهُمْ وَفِي الرِّقَابِ اور جن کی تالیف قلب کی جارہی ہو اور گردنوں ۳۷۰ کو آزاد کرانے کے لیے بَاب ۱۱ : الَّذِينَ يَلْمِزُونَ الْمُطَوَّعِينَ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ وہ لوگ جو کہ مومنوں میں سے ان لوگوں کو جو ۳۷۱ في الصدقتِ خوشی سے نیکی کرتے ہیں طعنہ دیتے ہیں ۔ بَاب ۱۲ : اسْتَغْفِرْ لَهُمْ أَوْلَا تَسْتَغْفِرْ لَهُمْ إِنْ تَسْتَغْفِرْ تو ان کے لئے استغفار کرے یا نہ کرے، اگر تو ۳۷۲ لَهُمْ سَبْعِينَ مَرَّةً فَلَنْ يَغْفِرَ اللَّهُ لَهُمْ ان کے لئے ستر بار بھی استغفار کرے تب بھی اللہ ہر گز انہیں معاف نہیں کرے گا