صحیح بخاری (جلد دہم) — Page xv
صحیح البخاری جلد ۱۰ xii فهرست بَاب : قُلْ يَأَيُّهَا النَّاسُ إِنِّي رَسُولُ اللهِ إِلَيْكُم کہو (کہ) اے لوگو! میں تم سب کی طرف اللہ کا ۳۲۵ جَمِيعًا بَاب : وَقُولُوا حِطَةٌ رسول ہوں تم یہ دعا کرنا کہ ہمارے گناہ معاف ہوں ۳۲۷ بَابه : خُذِ الْعَفْوَ وَامْرُ بِالْعُرْفِ وَ أَعْرِضْ عَنِ جو ضرورت سے بڑھ کر ہو وہ لے اور بھلائی کا ۳۲۸ الْجَهْلِينَ حکم کر اور جاہلوں سے اعراض کر سُورَةُ الْأَنْفَالِ) باب ۱ : قَوْلُهُ يَسْتَلُونَكَ عَنِ الْأَنْفَالِ ۳۳۲ اللہ تعالیٰ کا فرمانا: وہ تجھ سے انفال کے متعلق ۳۳۲ پوچھتے ہیں بَاب : إِنَّ شَرَّ اللَّهَ وَآبِ عِنْدَ اللهِ الصُّمُّ الْبُكُمُ الَّذِینَ بدترین جاندار اللہ کے نزدیک وہ بہرے اور ۳۳۴ لَا يَعْقِلُونَ گونگے ہیں جو عقل سے کام نہیں لیتے بَاب ٢ : يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اسْتَجِيبُوا لِلَّهِ وَلِلرَّسُولِ إِذَا اے مومنو! اللہ اور اس کے رسول کی بات ۳۳۴ دَعَاكُمْ لِمَا يُحْيِيكُمْ سنو، جبکہ وہ تمہیں زندہ کرنے کے لیے پکارے باب ۳ : وَإِذْ قَالُوا اللَّهُمَّ إِنْ كَانَ هُذَا هُوَ الْحَقِّ مِن اور جب اُنہوں نے کہا اے اللہ اگر یہی تیری ۳۳۶ عِنْدِكَ فَأَمْطِرْ عَلَيْنَا حِجَارَةً مِنَ السَّمَاءِ ۔ طرف سے حق ہے تو آسمان سے ہم پر پتھر برسا ۔ بَاب ٤ : وَمَا كَانَ اللَّهُ لِيُعَذِّ بَهُمْ وَأَنْتَ فِيهِمْ لیکن اللہ انہیں اس حالت میں عذاب نہیں ۳۳۸ دے سکتا تھا جبکہ تو ان میں تھا بابه : وَقَاتِلُوهُمْ حَتَّى لَا تَكُونَ فِتْنَةٌ اور تم اُن سے اس وقت تک لڑتے رہو کہ فتنہ ۳۳۹ نہ رہے بَاب ٦ : يَأَيُّهَا النَّبِيُّ حَرْضِ الْمُؤْمِنِينَ عَلَى الْقِتَالِ اے نبی ! مومنوں کو کافروں سے لڑنے کی ۳۴۲ بار بار زور سے تحریک کرتارہ اب : الْنَ خَفَفَ اللهُ عَنْكُمْ وَعَلِمَ أَنَّ فِيكُمْ ضَعْفًا ابھی اللہ نے تم سے ! : تم سے بوجھ کو ہلکا کر دیا ہے۔ اور ۳۴۳ جان لیا ہے کہ تم میں (ابھی) کچھ کمزوری ہے۔ سورة براءة باب : بَرَاءَةُ مِنَ اللهِ وَرَسُولِهِ إِلَى الَّذِينَ عُهَدُ تُم اللہ اور اس کے رسول کی طرف سے ان ۳۵۲ مِنَ الْمُشْرِكِينَ۔ مشرکوں سے براءت کا اعلان کیا جاتا ہے جن سے تم نے شرط باندھی تھی۔