صحیح بخاری (جلد دہم)

Page 134 of 613

صحیح بخاری (جلد دہم) — Page 134

صحیح البخاری جلد ۱۰ الله له ۶۵ - کتاب التفسير / آل عمران مَلِكٌ قَالَ قُلْتُ لَا قَالَ فَهَلْ كُنْتُمْ سے کمزور ؟ کہتے تھے، میں نے کہا: (بڑے نہیں) بلکہ تَتَّهِمُونَهُ بِالْكَذِبِ قَبْلَ أَنْ يَقُولَ مَا ان میں سے کمزور۔ پوچھا: کیا وہ بڑھ رہے ہیں یا گھٹ قَالَ قُلْتُ لَا قَالَ أَيَتَّبِعُهُ أَشْرَافُ رہے ہیں؟ کہتے تھے، میں نے کہا: نہیں، بڑھ رہے ہیں۔ اس نے پوچھا: کیا ان میں سے کوئی اپنے دین النَّاسِ أَمْ ضُعَفَاؤُهُمْ قَالَ قُلْتُ بَلْ سے اس میں داخل ہونے کے بعد دین سے نفرت ضُعَفَاؤُهُمْ قَالَ يَزِيدُونَ أَوْ يَنْقُصُونَ کرنے کی وجہ سے مرتد بھی ہوتا ہے؟ کہتے تھے، میں قَالَ قُلْتُ لَا بَلْ يَزِيدُونَ قَالَ هَلْ نے کہا: نہیں۔ اس نے پوچھا: کیا تم نے اس سے جنگ يَرْتَدُّ أَحَدٌ مِنْهُمْ عَنْ دِينِهِ بَعْدَ أَنْ بھی کی؟ کہتے تھے، میں نے کہا: ہاں۔ اس نے پوچھا: يَدْخُلَ فِيهِ سَخْطَةً لَّهُ قَالَ قُلْتُ لَا پھر اس سے تمہاری لڑائی کیسی رہی؟ کہتے تھے، میں قَالَ فَهَلْ قَاتَلْتُمُوهُ قَالَ قُلْتُ نَعَمْ نے کہا : لڑائی ہمارے اور اس کے درمیان ڈول کی قَالَ فَكَيْفَ كَانَ قِتَالُكُمْ إِيَّاهُ قَالَ طرح ہے۔ کبھی اسے اسے ہم سے نقصان پہنچتا ہے، کبھی ہم قُلْتُ تَكُونُ الْحَرْبُ بَيْنَنَا وَبَيْنَهُ اس سے نقصان اُٹھاتے ہیں۔ پوچھا: کیا وہ عہد شکنی بھی رِجَالًا يُصِيبُ مِنَّا وَنُصِيبُ مِنْهُ قَالَ کرتا ہے؟ کہتے تھے، میں نے کہا: نہیں۔ اور اب ہم اس کی طرف سے ایک میعادی صلح میں ہیں۔ ہم ا فَهَلْ يَغْدِرُ قَالَ قُلْتُ لَا وَنَحْنُ مِنْهُ نہیں جانتے کہ اس میں وہ کیا کچھ کرنے والا ہے۔ فِي هَذِهِ الْمُدَّةِ لَا نَدْرِي مَا هُوَ ابو سفیان کہتے تھے: اللہ کی قسم ! کسی بات نے موقع صَانِعٌ فِيهَا قَالَ وَاللَّهِ مَا أَمْكَنَنِي مِنْ نہیں دیا کہ اس میں اپنی طرف سے کچھ کہوں سوائے كَلِمَةٍ أُدْخِلُ فِيهَا شَيْئًا غَيْرَ هَذِهِ اس بات کے۔ اس نے پوچھا: کیا کسی نے اس سے قَالَ فَهَلْ قَالَ هَذَا الْقَوْلَ أَحَدٌ قَبْلَهُ پہلے یہ دعویٰ کیا ہے؟ میں نے کہا: نہیں۔ پھر اس کے قُلْتُ لَا ثُمَّ قَالَ لِتَرْجُمَانِهِ قُلْ لَّهُ إِنِّي بعد اس نے اپنے ترجمان سے کہا: اس سے کہہ میں سَأَلْتُكَ عَنْ حَسَبِهِ فِيكُمْ فَزَعَمْتَ نے تم سے اس کے خاندان سے متعلق پوچھا تھا کہ وہ تم میں کیسا ہے ؟ تو تم نے کہا ہے کہ وہ ہم میں خاندانی رانوں ہی میں سے ہوتے ہیں اور میں نے تم سے أَنَّهُ فِيكُمْ ذُو حَسَبٍ وَكَذَلِكَ الرُّسُلُ ہے اور رسول بھی اس طرح اپنی قوم کے شریف تُبْعَثُ فِي أَحْسَابِ قَوْمِهَا وَسَأَلْتُكَ خاندانوا هَلْ كَانَ فِي آبَائِهِ مَلِكٌ فَزَعَمْتَ پوچھا: کیا اس کے باپ دادوں میں سے کوئی بادشاہ أَنْ لَّا فَقُلْتُ لَوْ كَانَ مِنْ آبَائِهِ مَلِكٌ بھی ہوا ہے ؟ تو تم نے کہا: نہیں۔ میں نے خیال کیا: