صحیح بخاری (جلد دہم)

Page 133 of 613

صحیح بخاری (جلد دہم) — Page 133

صحیح البخاری جلد ۱۰ الم المر ۶۵ - کتاب التفسير / آل عمران قَالَ فَبَيْنَا أَنَا بِالشَّامِ إِذْ جِيءَ نے وہ بصری کے سردار کے سپرد کیا اور بصری کے بِكِتَابِ مِنَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ پر دار نے ہرقل کو پہنچا دیا، کہا: ہرقل نے پوچھا: کیا اس شخص کی قوم میں سے جو دعویٰ کرتا ہے کہ وہ نبی ہے وَسَلَّمَ إِلَى هِرَقْلَ قَالَ وَكَانَ دَحْيَةٌ کوئی یہاں ہے؟ لوگوں نے کہا: ہاں۔ ابو سفیان نے الْكَلْبِيُّ جَاءَ بِهِ فَدَفَعَهُ إِلَى عَظِيمِ کہا: چنانچہ قریش کے چند لا چند لوگوں سمیت مجھے بلایا گیا۔ بُصْرَى فَدَفَعَهُ عَظِيمُ بُصْرَى إِلَى ہم ہر قل کے پاس آئے تو ہمیں اس کے سامنے بٹھا هِرَقْلَ قَالَ فَقَالَ هِرَقْلُ هَلْ هَا هُنَا دیا گیا۔ ہر قل نے پوچھا: تم میں سے کون اس شخص کا أَحَدٌ مِنْ قَوْمِ هَذَا الرَّجُلِ الَّذِي زیادہ قریبی رشتہ دار ہے جو دعویٰ کرتا ہے کہ وہ نبی يَزْعُمُ أَنَّهُ نَبِيٌّ فَقَالُوا نَعَمْ قَالَ ہے؟ ابوسفیان نے بیان کیا کہ میں نے کہا: میں ہوں۔ تب انہوں نے مجھے اس کے سامنے بٹھایا فَدُعِيتُ فِي نَفَرٍ مِنْ قُرَيْشٍ فَدَخَلْنَا اور میرے ساتھیوں کو میرے پیچھے بٹھایا۔ پھر اس عَلَى هِرَقْلَ فَأُجْلِسْنَا بَيْنَ يَدَيْهِ نے اپنے ترجمان کو بلایا اور اس سے کہا: ان لوگوں فَقَالَ أَيُّكُمْ أَقْرَبُ نَسَبًا مِّنْ هَذَا سے کہو کہ میں اس سے اس شخص کے متعلق جو دعویٰ الرَّجُلِ الَّذِي يَزْعُمُ أَنَّهُ نَبِيٌّ فَقَالَ کرتا ہے کہ وہ نبی ہے پوچھنے لگا ہوں۔ اگر اس نے أَبُو سُفْيَانَ فَقُلْتُ أَنَا فَأَجْلَسُونِي مُجھ سے جھوٹ کہا تو تم اس کو جھٹلا دینا۔ ابو سفیان کہتے تھے : اللہ کی قسم ! اگر یہ خیال نہ ہوتا کہ میرے بَيْنَ يَدَيْهِ وَأَجْلَسُوا أَصْحَابِي خَلْفِي ساتھی میرے متعلق جھوت ساتھی میرے متعلق جھوٹ کا چرچا کریں گے تو میں ثُمَّ دَعَا بِتَرْجُمَانِهِ فَقَالَ قُلْ لَّهُمْ ضرور جھوٹ بولتا ۔ پھر اس نے اپنے ترجمان سے إِنِّي سَائِلٌ هَذَا عَنْ هَذَا الرَّجُلِ کہا: اس سے پوچھو تم میں اس کا خاندان کیسا ہے ؟ الَّذِي يَزْعُمُ أَنَّهُ نَبِيٌّ فَإِنْ كَذَبَنِي کہتے تھے ، میں نے کہا: وہ ہم میں خاندانی ہے۔ فَكَذَّبُوهُ قَالَ أَبُو سُفْيَانَ وَايْمُ اللهِ ہرقل نے پوچھا: کیا اس کے باپ دادوں میں سے لَوْ لَا أَنْ يُؤْثِرُوا عَلَيَّ الْكَذِبَ کوئی بادشاہ بھی ہوا ہے؟ کہتے تھے، میں نے کہا: نہیں۔ کہنے لگا: تو کیا پیشتر اس کے کہ وہ دعویٰ کرتا لَكَذَبْتُ ثُمَّ قَالَ لِتَرْجُمَانِهِ سَلْهُ كَيْفَ جو اس نے کیا تم اسے جھوٹ سے متہم کرتے تھے ؟ حَسَبُهُ فِيكُمْ قَالَ قُلْتُ هُوَ فِينَا میں نے کہا: نہیں۔ اس نے پوچھا: کیا لوگوں میں سے ذُو حَسَبٍ قَالَ فَهَلْ كَانَ مِنْ آبَائِهِ بڑے بڑے اس کی پیروی کرتے ہیں ، یا اُن میں