صحیح بخاری (جلد دہم) — Page 110
صحیح البخاری جلد ۱۰ 11۔۶۵ - کتاب التفسير / البقرة يُذْهِبُهُ۔بَاب ٥٠ : يَرْحَقُ الله الرّبوا (البقرة: ۲۷۷) اللہ تعالیٰ کا یہ فرمانا :) اللہ سود کو مٹاتا ہے ( يَنحَق کے معنی ہیں) وہ اُسے مٹا دیتا ہے۔٤٥٤١ : حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ خَالِدٍ :۴۵۴۱ بشرین خالد نے ہم سے بیان کیا کہ محمد بن أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ عَنْ شُعْبَةَ جعفر نے ہمیں بتایا۔انہوں نے شعبہ سے، شعبہ عَنْ سُلَيْمَانَ سَمِعْتُ أَبَا الضُّحَى نے سلیمان سے روایت کی کہ میں نے ابوالضحیٰ سے يُحَدِّثُ عَنْ مَّسْرُوقٍ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّهَا سنا۔وہ مسروق سے روایت کرتے ہوئے بیان قَالَتْ لَمَّا أُنْزِلَتِ الْآيَاتُ الْأَوَاخِرُ کرتے ہیں کہ مسروق نے حضرت عائشہ سے مِنْ سُورَةِ الْبَقَرَةِ خَرَجَ رَسُولُ اللهِ روایت کی۔آپؐ فرماتی تھیں: جب سورۃ البقرۃ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَتَلَاهُنَّ فِي آئے اور ان آیات کو مسجد میں پڑھ کر سنایا اور آپ الْمَسْجِدِ فَحَرَّمَ التِّجَارَةَ فِي الْخَمْرِ نے شراب کی خرید و فروخت بھی حرام کر دی۔کی آخری آیات نازل ہو ئیں تو رسول صلی کم باہر اطرافه ٤٥٩، ۲۸٤ ۲۲۲۹، ٤٥٤۰ ٤٥٤٢ ٤٥٤٣۔تشریح : يَنحَق الله الربوا: يَنحَق کے معنی يُذوب وہ لے جاتا ہے ابو عبیدہ سے مروی ہیں۔يُذْهِبُ (فتح الباری جزء ۸ صفحہ ۲۵۶) سابقہ باب کی روایت نمبر ۴۵۴۰ حضرت عائشہ سے ایک اور سند سے نقل کی گئی ہے۔اسی طرح اگلی روایت بھی جس سے ظاہر ہے کہ رہبا سے متعلقہ تمام آیات رکوع پڑھی گئی تھیں۔بَاب ٥١ : فَأَذَنُوا بِحَرْبٍ مِّنَ اللهِ وَرَسُولِهِ (البقرة: ۲۸۰) فَاعْلَمُوا۔( اللہ تعالی کا فرمانا: ) اللہ اور اس کے رسول کی طرف سے ایک جنگ سے آگاہ ہو جاؤ (فَأَذَنُوا کے معنی ہیں: ) پس جان لو۔٤٥٤٢ : حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ :۴۵۴۲ محمد بن بشار نے مجھے بتایا کہ غندر نے ہم حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ سے بیان کیا۔(انہوں نے کہا:) شعبہ نے ہمیں مَّنْصُورٍ عَنْ أَبِي الضُّحَى عَنْ بتایا۔انہوں نے منصور سے، منصور نے ابوالضحیٰ مَّسْرُوقٍ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ لَمَّا أُنْزِلَتِ سے، انہوں نے مسروق سے، مسروق نے حضرت الْآيَاتُ مِنْ آخِرِ سُورَةِ الْبَقَرَةِ قَرَأَهُنَّ عائشہؓ سے روایت کی۔آپ فرماتی تھیں: جب