صحیح بخاری (جلد دہم)

Page 104 of 613

صحیح بخاری (جلد دہم) — Page 104

صحیح البخاری جلد ۱۰ ۱۰۴ ۲۵ - کتاب التفسير / البقرة احیاء قومی کے تعلق میں سوال کا یہی جواب دیا گیا ہے کہ جب عمدہ تربیت سے قوم کے اندر روح محبت و اطاعت پیدا ہو جاتی ہے تو پھر وہ زندہ ہو جاتی ہے۔یہ آیت مع تشریح کتاب احادیث الانبیاء (باب (۱) میں بھی گزر چکی ہے اور امام بخاری نے دونوں جگہ پرندے کاٹ کر اور ٹکڑے کر کے ان کے دوبارہ زندہ ہو جانے کی بابت غیر مستند روایتیں نظر انداز کر دی ہیں۔بَاب ٤٧ قَوْلُهُ آيَوَدُّ اَحَدُكُمْ أَنْ تَكُونَ لَهُ جَنَّةُ إِلَى قَوْلِهِ تَتَفَكَّرُونَ (البقرة: ٢٦٧) اللہ تعالیٰ کا یہ فرمانا: کیا تم میں سے کوئی شخص چاہتا ہے کہ اس کا کھجوروں اور انگوروں کا باغ ہو جس کے نیچے نہریں بہتی ہوں (اور) اسے اس میں سے ہر قسم کے پھل ملتے ( رہتے ) ہوں۔اور اسے بڑھاپے نے بھی آپکڑا ہو اور اس کے چھوٹے (چھوٹے) بچے ہوں۔پھر اس باغ پر ایک ایسا بگولا چلے جس میں آگ ( کی سی گرمی) ہو اور وہ ( باغ) جل جائے۔(دیکھو) اللہ تمہارے (فائدہ کے) لیے اس طرح اپنے احکام بیان کرتا ہے تاکہ تم فکر سے کام لیا) کرو۔٤٥٣٨ : حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ أَخْبَرَنَا :۴۵۳۸ ابراہیم (بن موسیٰ) نے ہم سے بیان هِشَامٌ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ سَمِعْتُ عَبْدَ کیا کہ ہشام نے ابن جریج سے روایت کرتے اللهِ بْنَ أَبِي مُلَيْكَةَ يُحَدِّثُ عَن ابْنِ ہوئے ہمیں بتایا۔انہوں نے کہا: میں نے عَبَّاسٍ قَالَ وَسَمِعْتُ أَخَاهُ أَبَا بَكْر عبد الله بن ابی ملیکہ سے سنا۔وہ حضرت ابن عباس سے روایت کرتے تھے۔(ابن جریج نے ) کہا اور میں نے عبد اللہ بن ابی ملیکہ کے بھائی سے سنا۔بْنَ أَبِي مُلَيْكَةَ يُحَدِّثُ عَنْ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ قَالَ قَالَ عُمَرُ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ وہ عبید بن عمیر سے روایت کرتے تھے۔انہوں يَوْمًا لِأَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ نے کہا کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ایک دن وَسَلَّمَ فِيمَ تَرَوْنَ هَذِهِ الْآيَةَ نَزَلَتْ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ سے پوچھا: آیود ايود أحَدُكُمْ أَن تَكُونَ لَهُ جَنَّةٌ أحدكم أن تكونَ لَهُ جَنَّةٌ کی بابت تم کیا سمجھتے (البقرة: ٢٦٧) قَالُوا اللهُ أَعْلَمُ ہو کہ کس کے بارے میں نازل ہوئی۔یعنی کیا تم فَغَضِبَ عُمَرُ فَقَالَ قُولُوا نَعْلَمُ أَوْ میں سے کوئی شخص چاہتا ہے کہ اس کا کھجوروں لَا نَعْلَمُ فَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ فِي نَفْسِي اور انگوروں کا باغ ہو ؟ انہوں نے کہا: اللہ بہتر جانتا