صحیح بخاری (جلد دہم) — Page 102
صحیح البخاری جلد ۱۰ ۱۰۲ ۶۵ - كتاب التفسير / البقرة سے بسند عثمان بن غیاث نقل کئے ہیں۔ ( فتح الباری : ری جزء ۸ صفحه (۲۵۲) لَمْ يَتَسَنَّهُ کے معنی لَمْ يَتَغَيَّرُ عکرمہ سے بھی مروی ہیں، جیسا کہ حضرت ابن عباس کے حوالہ میں یہی معنی اوپر گزر چکے ہیں۔ آیت فَإِنْ خِفْتُمْ فَرِجَالًا أَوْ رُكْبَانًا (البقرۃ: ۲۴۰) کے ضمن میں جو روایت زیر باب درج ہے اس کا تعلق تو آیت سے واضح ہے۔ لیکن محولہ الفاظ کی شرح کا تعلق واضح نہیں۔ سوا اس کے کہ یہ رکوع ۳۲ تا ۳۶ میں وارد ہیں اور ان کے معانی سے متعلق جو مستند حوالے امام بخاری کو دستیاب ہوئے ہیں۔ وہ شرح الفاظ سورہ بقرہ کے تسلسل میں محفوظ کر دیئے گئے ہیں۔ بَاب : ٤٥ وَالَّذِينَ يُتَوَفَّوْنَ مِنْكُمْ وَيَذَرُونَ أَزْوَاجًا ( البقرة: ٢٤١) اللہ تعالیٰ کا فرمانا:) اور وہ لوگ جو تم میں سے فوت ہو جائیں اور بیویاں چھوڑ جائیں ٤٥٣٦ : حَدَّثَنِي عَبْدُ اللهِ بْنُ أَبِي ۴۵۳۶: عبد اللہ بن ابی الاسود نے مجھے بتایا۔ حمید الْأَسْوَدِ حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ الْأَسْوَدِ بن اسود اور یزید بن زریع نے ہم سے بیان کیا۔ وَيَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ قَالَا حَدَّثَنَا حَبِيبُ بْنُ اُن دونوں نے کہا: حبیب بن شہید نے ابن ابی الشَّهِيدِ عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةً قَالَ قَالَ ملیکہ سے بیان کرتے ہوئے ہم سے کہا: حضرت ابْنُ الزُّبَيْرِ قُلْتُ لِعُثْمَانَ هَذِهِ الْآيَةُ (عبداللہ ابن زبیر کہتے تھے: میں نے حضرت عثمان سے اس آیت کی بابت پوچھا جو سورۃ البقرۃ الَّتِي فِي الْبَقَرَةِ وَالَّذِينَ يُتَوَفَّوْنَ مِنْكُمْ میں ہے: وَ الَّذِينَ يُتَوَفَّوْنَ مِنْكُمْ وَيَذَرُونَ وَيَذَرُونَ أَزْوَاجًا إِلَى قَوْلِهِ غَيْرَ إِخْرَاجٍ أَزْوَاجًا غَيْرَ اخراج کہ اس آیت کو دوسری (البقرة: ٢٤١) قَدْ نَسَخَتْهَا الْأُخْرَى نے منسوخ کیا ہے تو آپ نے اس کو (مصحف فَلِمَ تَكْتُبُهَا قَالَ تَدَعُهَا يَا ابْنَ أَخِي میں) کیوں لکھوایا؟ حضرت عثمان نے فرمایا: اس لَا أُغَيِّرُ شَيْئًا مِنْهُ مِنْ مَّكَانِهِ ، قَالَ کو رہنے دو۔ اے میرے بھتیجے ! میں قرآن مجید حُمَيْدٌ أَوْ نَحْوَ هَذَا۔ طرفه ٤٥٣٠۔ میں سے کچھ بھی اس کی جگہ سے نہیں بدلوں گا۔ حمید نے کہا: یا انہوں نے کچھ ایسا ہی کہا۔ تشريح : وَالَّذِينَ يُتَوَفَّوْنَ مِنْكُمْ وَيَذَرُونَ أَزْوَا يُتَوَفَّوْنَ مِنْكُمْ وَيَذَرُونَ أَزْوَاجًا : اس آیت کی تشریح کے لئے دیکھئے باب ۴۱۔ ابوذر کے نسخہ میں یہ باب ہے۔ باقی نسخوں میں نہیں۔ ( فتح الباری جزء ۸ صفحہ ۲۵۳) تسلسل ابواب بھی یہی چاہتا ہے۔ کیونکہ اگلے باب کی معنونہ آیت کا تعلق پینتیسویں رکوع ہی سے ہے۔ ا ترجمہ تفسیر صغیر اور تم میں سے جو لوگ وفات پا جائیں اور بیویاں چھوڑ جائیں۔ وہ اپنی بیویوں کے حق میں ایک سال تک فائدہ پہنچانے یعنی ان کو گھروں سے ) نہ نکالنے کی وصیت کر جائیں۔