صحیح بخاری (جلد دہم) — Page 98
حيح البخاری جلد ۱۰ ۹۸ ۶۵ - کتاب التفسير / البقرة يُسَلِّمُونَ وَيَتَقَدَّمُ الَّذِينَ لَمْ يُصَلُّوا نہ پھیر میں اور جن لوگوں نے نماز نہیں پڑھی وہ فَيُصَلُّونَ مَعَهُ رَكْعَةً ثُمَّ يَنْصَرِفُ آگے بڑھیں اور امام کے ساتھ ایک رکعت الْإِمَامُ وَقَدْ صَلَّى رَكْعَتَيْنِ فَيَقُومُ كُلُّ پڑھیں۔پھر امام نماز سے فارغ ہو جائے اور وَاحِدٍ مِّنَ الطَّائِفَتَيْنِ فَيُصَلُّونَ وہ دورکعتیں پڑھ چکا ہو گا۔تو ان دو گروہوں لِأَنْفُسِهِمْ رَكْعَةً بَعْدَ أَنْ يَنْصَرِفَ میں سے ہر ایک کھڑا ہو کر اپنے طور پر امام کے فارغ ہونے کے بعد ایک ایک رکعت پڑھ الْإِمَامُ فَيَكُونُ كُلُّ وَاحِدٍ مِّنَ لے۔اس طرح ( ان دو گروہوں میں سے ) ہر الطَّائِفَتَيْنِ قَدْ صَلَّى رَكْعَتَيْنِ فَإِنْ ایک دو دو رکعتیں پڑھ لے گا۔اگر اس سے كَانَ خَوْفٌ هُوَ أَشَدَّ مِنْ ذَلِكَ بڑھ کر خوف ہو تو اپنے قدموں پر کھڑے صَلَّوْا رِجَالًا قِيَامًا عَلَى أَقْدَامِهِمْ أَوْ کھڑے پیدل ہی یا سوار ہونے کی حالت میں رے رُكْبَانًا مُسْتَقْبِلِي الْقِبْلَةِ أَوْ غَيْرَ پڑھ لیں، ان کا منہ قبلہ کی طرف ہو یا نہ ہو۔مُسْتَقْبِلِيهَا۔قَالَ مَالِكٌ قَالَ نَافِعٌ لَا مالک نے کہا: نافع کہتے تھے : میں سمجھتا ہوں کہ أَرَى عَبْدَ اللهِ بْنَ عُمَرَ ذَكَرَ ذَلِكَ إِلَّا حضرت عبد اللہ بن عمرؓ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ عَنْ رَّسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَسلم سے ہی روایت کرتے ہوئے یہ ذکر کیا۔اطرافه ٩٤٢ ٩٤٣ ٤١٣٢ ، ٤١٣٣۔مرح : : فَإِنْ خِفْتُمْ فَرِجَالًا اَوْ رُكْبَانًا: قرآن مجید میں دو جگہ صلوۃ خوف کا ذکر آیا ہے: فَإِنْ خِفْتُمْ فَرِجَالًا اَوْ رُكْبَانًا فَإِذَا أَمِنْتُمْ فَاذْكُرُوا اللهَ كَمَا عَلَيْكُمْ مَّا لَمْ تَكُونُوا تَعْلَمُونَ ) (البقرۃ :۲۴۰) اور اگر تمہیں اندیشہ ہو تو پیدل یا سوار ہونے کی حالت میں ہی نماز پڑھ لو۔پھر جب تمہیں امن حاصل ہو جائے تو اللہ کو یاد کرو کیونکہ اس نے تمہیں (وہ کچھ ) سکھایا ہے جو تم ( پہلے ) نہ جانتے تھے۔یہاں اس حالت کا ذکر ہے جب جنگ کی وجہ سے باجماعت نماز پڑھنے کا موقع نہ ملے۔اس صورت میں اجازت ہے کہ اپنی اپنی جگہ پر جس حالت میں کوئی ہو اور جس طرح ممکن ہو نماز پڑھ لے۔سورہ نساء کی آیت نمبر ۱۰۳ میں وہ حالت بیان کی گئی ہے جس میں باجماعت نماز پڑھی جاسکتی ہے۔اللہ تعالیٰ فرماتا ہے : وَ إِذَا كُنتَ فِيهِمْ فَأَقَمْتَ لَهُمُ الصَّلوةَ فَلْتَقَمُ طَابِفَةٌ مِنْهُمْ مَعَكَ وَلْيَأْخُذُوا أَسْلِحَتَهُمْ فَإِذَا سَجَدُوا فَلْيَكُونُوا مِنْ وَرَابِكُمْ - وَلْتَأْتِ طَابِفَةً أُخْرَى لَمْ يُصَلُّوا فَلْيُصَلُّوا مَعَكَ وَلْيَأْخُذُ وَاحِذْرَهُمْ وَأَسْلِحَتَهُمْ وَ الَّذِينَ كَفَرُوا لَوْ تَغْفُلُونَ عَنْ أَسْلِحَتِكُمْ وَ اَمْتِحَتِكُمْ فَيَبِيلُونَ عَلَيْكُم مَّيْلَةً وَاحِدَةً۔اور جب تو (خود) ان