صحیح بخاری (جلد دہم) — Page 87
صحیح البخاری جلد ۱۰ AL باب ٤٠ ۶۵ - کتاب التفسير / البقرة وَإِذَا طَلَّقْتُمُ النِّسَاء فَبَلَغْنَ أَجَلَهُنَّ فَلَا تَعْضُلُوهُنَّ أن يَنكِحُنَ اَزْوَاجَهُنَّ (البقرة: ۲۳۳) ( اللہ تعالیٰ کا فرمانا: ) جب تم عورتوں کو طلاق دو اور وہ اپنی مقررہ میعاد کو پہنچ جائیں تو ان کو مت رو کو کہ وہ اپنے خاوندوں سے نکاح کر لیں ٤٥٢٩ : حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بنُ :۴۵۲۹: عبید اللہ بن سعید نے ہم سے بیان کیا کہ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرِ الْعَقَدِيُّ ابو عامر عقدی نے ہمیں بتایا کہ عباد بن راشد نے حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ رَاشِدِ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ ہم سے بیان کیا کہ حسن نے ہمیں بتایا۔انہوں نے قَالَ حَدَّثَنِي مَعْقِلُ بْنُ يَسَارٍ قَالَ :کہا: حضرت معقل بن یسار نے مجھ سے بیان کیا، کہتے تھے : میری ایک بہن تھی جس کے نکاح کی كَانَتْ لِي أُخْتٌ تُخْطَبُ إِلَيَّ۔نسبت مجھے پیغام آنے لگے۔وَقَالَ إِبْرَاهِيمُ عَنْ يُونُسَ عَنِ اور ابراہیم (بن طہمان) نے کہا: یونس سے روایت الْحَسَنِ حَدَّثَنِي مَعْقِلُ بْنُ يَسَارٍ حَ۔ہے۔یونس نے حسن سے یوں نقل کیا: حضرت معقل بن یسار نے مجھ سے بیان کیا۔حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ ابو معمر نے ہمیں بتایا: عبد الوارث نے ہم سے حَدَّثَنَا يُونُسُ عَن الْحَسَن أَنَّ أُخْتَ بیان کیا کہ یونس نے ہمیں بتایا۔حسن سے روایت مَعْقِلِ بْنِ يَسَارٍ طَلَّقَهَا زَوْجُهَا ہے کہ حضرت معقل بن لیسار کی بہن کو اس کے فَتَرَكَهَا حَتَّى انْقَضَتْ عِدَّتُهَا خاوند نے طلاق دی اور اسے چھوڑے رکھا، یہاں تک کہ اس کی عدت گزر گئی۔پھر اس نے اس سے نکاح کرنے کا پیغام بھیجا۔لیکن حضرت معقل فَخَطَبَهَا فَأَبَى مَعْقِل فَنَزَلَتْ فَلَا تَعْضُلُوهُنَّ أَنْ يَنْدِحْنَ اَزْوَاجَهُنَّ۔نے نہ مانا۔تب یہ آیت نازل ہوئی: انہیں نہ روکو (البقرة: ٢٣٣) کہ وہ اپنے خاوندوں سے نکاح کریں۔اطرافه ۵۱۳۰، ۵۳۳۰، ۵۳۳۱۔وَإِذَا طَلَّقْتُمُ النِّسَاء فَبَلَغْنَ أَجَلَهُنَّ فَلَا تَعْضُلُوهُنَّ أَنْ يَنْكِحُنَ اَزْوَاجَهُنَّ : یعنی ریح: جب عدت طلاق پوری ہو اور وہ اپنے خاوند سے نکاح کرنا چاہیں تو ان کے سرپرستوں سے