صحیح بخاری (جلد دہم) — Page 85
صحیح البخاری جلد ۱۰ ۸۵ ۶۵ - کتاب التفسير / البقرة نَّافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ فَأْتُوا حَرْثَكُمْ آئی مجھ سے بیان کیا کہ ایوب نے مجھے بتایا۔ انہوں شتم (البقرة: ٢٢٤) قَالَ يَأْتِيهَا فِي نے نافع سے، نافع نے حضرت ابن عمرؓ سے روایت رَوَاهُ مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ عَنْ کی۔ انہوں نے کہا:) فَأْتُوا حَرْثَكُمْ أَنَّى شِئْتُمْ سے مراد یہ ہے کہ وہ اپنی بیوی سے جماع کرے۔ أَبِيهِ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنِ اس حدیث کو محمد بن یحی بن سعید نے بھی بیان کیا۔ ابْنِ عُمَرَ ۔ طرفه ٤٥٢٦ - انہوں نے اپنے باپ سے، ان کے باپ نے عبید اللہ سے، عبید اللہ نے نافع سے، نافع نے حضرت ابن عمرؓ سے روایت کی۔ ٤٥٢٨ : حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا ۴۵۲۸: ابو نعیم نے ہم سے بیان کیا کہ سفیان سُفْيَانُ عَنِ ابْنِ الْمُنْكَدِرِ سَمِعْتُ (توری) نے ہمیں بتایا کہ (محمد) بن منکدر سے جَابِرًا رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ كَانَتِ روایت ہے۔ (انہوں نے کہا :) میں نے حضرت جابر الْيَهُودُ تَقُولُ إِذَا جَامَعَهَا مِنْ وَرَائِهَا رضی اللہ عنہ سے سنا، وہ کہتے تھے: یہود لوگ خیال جَاءَ الْوَلَدُ أَحْوَلَ فَنَزَلَتْ نِسَاؤُكُمْ کرتے تھے کہ مرد اگر عورت کے پیچھے کی طرف سے حَرْثٌ لَكُمْ فَأْتُوا حَرْثَكُمْ أَنَّى شِئْتُمْ ۔ جماع کرے تو بچہ بھینگا پیدا ہوگا۔ اس لئے یہ آیت نازل ہوئی: تمہاری عورتیں تمہارے لئے ایک کھیتی (البقرة: ٢٢٤) ہیں اس لئے تم اپنی کھیتی میں آؤ جس طرح چاہو۔ مفہوم کے اعتبار سے تشريح : نِسَاؤُكُمْ حَرْثٌ لَّكُمْ فَأْتُوا حَرْثَكُمْ أَنَّى شِئْتُمْ :يه : مر یہ آیت اپنے مفہوم - بڑی واضح ہے۔ کیونکہ اس میں صراحت ہے کہ عورتیں تمہاری کھیتیاں ہیں۔ اپنی کھیتیوں میں جس طرح چاہو آؤ۔ حرث کا لفظ کنایہ ہے اور مراد پیداوار کی جگہ جو عورت میں معین عضو ہے۔ اس جگہ ”جس طرح چاہو آؤ کا یہ مفہوم ہرگز نہیں کہ اس معین جگہ کو چھوڑ کر کسی دوسری جگہ آؤ جو پیدائش کے لئے مقصود نہیں۔ سیاق کلام سے الفاظ آئی ششتم کا مفہوم اسی معین جگہ سے ہی محدود ہو گا۔ صرف اسی صورت میں عورت کھیتی کا کام دیتی ہے۔ ظاہر ہے کہ مباشرت کے لئے مختلف آسن ہیں۔ اس کے متعلق ہندؤں کے ہاں نہ صرف کتابیں رکھی گئی ہیں بلکہ جگن ناتھ پوری ( ضلع کٹک) کے مشہور مندر میں ان آسنوں کی شکلیں بھی بنائی گئی ہیں اور یہ مندر قدیم ہند و تمدن کی یاد گار ہے۔ اسی طرح عربوں کے ہاں بھی بعض آسن تھے۔ ان میں سے چار کا ذکر روایات میں آتا ہے۔ مُقبلات، مُدْبِرَات، مُسْتَلْقِيَات مُحْبِیات سامنے سے، پیچھے سے، چت لیٹ کر، گھٹنوں کے بل