صحیح بخاری (جلد دہم)

Page x of 613

صحیح بخاری (جلد دہم) — Page x

صحیح البخاری جلد ۱۰ vii فهرست بَاب ١٦ : لَا تَحْسَبَنَّ الَّذِينَ يَفْرَحُونَ بِمَا أَتَوْا تو ان لوگوں کے متعلق جو اپنے کیے پر خوش ۱۶۰ ہوتے ہیں ہرگز گمان نہ کر بَاب ۱۷ : إِنَّ فِي خَلْقِ السَّمَاتِ وَالْأَرْضِ الآية ان بلندیوں اور اس زمین کی پیدائش میں اور رات اور دن کے یکے بعد دیگرے آنے جانے میں عقلمندوں کے لئے کئی ایک نشان ہیں۔ ۱۶۳ باب ۱:۱۸ : الَّذِينَ يَذْكُرُونَ اللَّهَ قِيمًا وَقُعُودًا وَ عَلیٰ وہ جو کھڑے اور بیٹھے اور اپنی کروٹوں کے بل ۱۶۵ جنوبهم اللہ کے ذکر میں مشغول رہتے ہیں بَاب ۱۹ : رَبَّنَا إِنَّكَ مَنْ تُدْخِلِ النَّارَ فَقَدْ أَخْزَيْتَهُ اے ہمارے رب ! تو نے جسے آگ میں داخل ۱۶۶ کر دیا تو یقینا تو نے اس کو رسوا کر دیا بَاب ۲۰ : رَبَّنَا إِنَّنَا سَمِعْنَا مُنَادِيًا يُنَادِي لِلْإِيمَانِ اے ہمارے رب! ہم نے ایک پکارنے ۱۶۸ الآية والے کو سنا جو ایمان کے لئے بلا رہا تھا سُورَةُ النِّسَاء ۱۷۰ بَاب ۱ : وَإِنْ خِفْتُمْ أَلَّا تُقْسِطُوا فِي الْيَتَى اگر تم ڈرو کہ یتیموں کے بارے میں انصاف ۱۷۳ نہیں کر سکو گے بَاب ٢ : وَمَنْ كَانَ فَقِيرًا فَلْيَا كُلْ بِالْمَعْرُوفِ اور جو فقیر ہو چاہیے کہ وہ دستور کے مطابق ۱۷۶ کھائے بَابِ : وَ إِذَا حَضَرَ الْقِسْمَةَ أُولُوا الْقُرْبَى وَالْيَثْنى وَ جب تقسیم کے وقت رشتہ دار اور یتیم اور ۱۷۸ الْمَسْكِينُ الْآيَةَ مسکین آ جائیں باب ٤ : يُوصِيكُمُ اللهُ فِي أَوْلَادِكُمْ ۔ اللہ تمہیں تمہاری اولاد کے حق میں وصیت کرتا ہے۔ ۱۸۰ بابه : وَلَكُمْ نِصْفُ مَا تَرَكَ أَزْوَاجُكُمْ تمہارے لئے اُس (ترکہ) کا نصف ہے جو جو ۱۸۱ تمہاری بیویاں چھوڑ جائیں بَاب ٦ : لَا يَحِلُّ لَكُمْ أَنْ تَرِثُوا النِّسَاءَ كَرْهًا تمہارے لئے (یہ) جائز نہیں کہ تم زبر دستی ۱۸۳ عورتوں کے وارث بن جاؤ بَاب : وَلِكُلِّ جَعَلْنَا مَوَالِيَ مِمَّا تَرَكَ الْوَالِدَانِ اور ہر ایک (شخص) کے لئے ہم نے اس کے ۱۸۵ وَالْأَقْرَبُونَ ترکہ کے متعلق وارث مقرر کر دئے ہیں (وہ وارث ) ماں باپ اور قریبی رشتہ دار (ہیں)