صحیح بخاری (جلد دہم) — Page ix
صحیح البخاری جلد ۱۰ vi فهرست باب ٣ : إِنَّ الَّذِينَ يَشْتَرُونَ بِعَهْدِ اللهِ وَ اَيْمَانِهِمْ وہ لوگ جو اللہ کے عہد اور اپنی قسموں کے ثَمَنًا قَلِيلًا عوض میں ایک تھوڑی سی قیمت پر راضی ہوتے ہیں ۱۲۸ بَاب : : قُلْ يَأَهْلَ الْكِتٰبِ تَعَالَوْا إِلَى كَلِمَةٍ سَوَاءٍ اے اہل کتاب ! آؤ اس بات کی طرف جو ۱۳۲ بَيْنَنَا وَ بَيْنَكُمْ ۔ تمہارے اور ہمارے درمیان مشترک ہے ۔ بابه : لَنْ تَنَالُوا الْبِرَّ حَتَّى تُنْفِقُوا مِمَّا تُحِبُّونَ تم ہر گز نیکی حاصل نہیں کر سکو گے تا وقتیکہ ۱۳۸ تم اس سے خرچ نہ کرو جو تمہیں پیاری ہے ۔ بَاب ٦ : قُلْ فَأْتُوا بِالتَّوْرَةِ فَاتْلُوهَا إِنْ كُنْتُمْ صَدِقِينَ ۔ تو کہہ دے کہ اگر تم سچے ہو تو تورات لاؤ اور ۱۴۱ اسے پڑھو بَاب : كُنتُمْ خَيْرَ أُمَّةٍ أُخْرِجَتْ لِلنَّاسِ تم (سب سے) بہتر جماعت ہو جسے لوگوں کے ۱۴۳ (فائدہ کے) لئے پیدا کیا گیا ہے جب تم میں سے دو گروہ بزدلی دکھانے پر تیار ۱۴۵ بَاب : إِذْهَمَّتْ طَائِفَتْنِ مِنْكُمْ أَنْ تَفْشَلَا ہو گئے تھے۔ باب : لَيْسَ لَكَ مِنَ الْأَمْرِ شَيْءٍ تیرا اس معاملہ میں کچھ (دخل) نہیں ۱۴۶ باب ۱۰ : وَالرَّسُولُ يَدْعُوكُمْ فِي أَخْرُكُمْ حالانکہ رسول تمہاری سب سے پچھلی جماعت ۱۵۰ بَاب ۱۱ : آمَنَةً نُّعَاسًا میں (کھڑا) تمہیں بلا رہا تھا امن کو جو اونگھ کی صورت میں تھا ۱۵۱ باب ۱۲ : الَّذِينَ اسْتَجَابُوا لِلَّهِ وَالرَّسُولِ مِنْ بَعْدِ جن لوگوں نے اللہ اور رسول کا حکم اپنے زخمی ۱۵۲ مَا أَصَابَهُمُ الْقَرْحُ ہونے کے بعد ( بھی ) قبول کیا بَاب ۱۳ : الَّذِينَ قَالَ لَهُمُ النَّاسُ إِنَّ النَّاسَ قَد وہ جنہیں دشمنوں نے کہا تھا کہ لوگوں نے تمہارے ۱۵۳ جَمَعُو الكُمُ الْآيَةَ خلاف (لشکر) جمع کیا ہے بَاب ١٤ : وَلَا يَحْسَبَنَّ الَّذِينَ يَبْخَلُونَ بِمَا أَتْهُمُ اور جو لوگ اس مال کے دینے) میں جو اللہ ۱۵۴ اللَّهُ مِنْ فَضْلِهِ الْآيَةَ نے ان کو اپنے فضل سے دیا ہے بخل کرتے ہیں وہ یہ ہرگز نہ سمجھیں باب ١٥ : وَلَتَسْمَعُنَ مِنَ الَّذِينَ أُوتُوا الْكِتَبَ مِنْ اور تم ضرور ان لوگوں سے جنہیں تم سے پہلے ۱۵۶ قَبْلِكُمْ وَمِنَ الَّذِينَ أَشْرَكُوا أَذًى كَثِيرًا کتاب دی گئی تھی اور ان سے (بھی) جو مشرک ہیں بہت دکھ دینے والا کلام) سنو گے ۔