صحیح بخاری (جلد دہم) — Page xi
صحیح البخاری جلد ۱۰ بَاب : إِنَّ اللَّهَ لَا يَظْلِمُ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ viii فهرست اللہ ذرہ بھر بھی ظلم نہیں کرتا ۱۸۸ بَاب ۹ : فَكَيْفَ إِذَا جِئْنَا مِنْ كُلِّ أُمَّةٍ بِشَهِيدٍ اور ان کا کیا حال ہو گا جب ہم ہر ایک جماعت ۱۹۱ میں سے ایک گواہ لائیں گے باب ۱۰ : وَإِنْ كُنْتُمْ مَرْضَى أَوْ عَلَى سَفَرٍ اور اگر تم مریض ہو یا سفر پر ہو (اور تم جنبی ہو ۱۹۳ تو تیمم کر لیا کرو) باب ۱۱ : أَطِيعُوا اللَّهَ وَ أَطِيعُوا الرَّسُولَ وَأُولِي الْأَمْرِ اللہ کی اطاعت کرو اور رسول کی اور اپنے مِنكُمْ فرمانرواؤں کی بھی اطاعت کرو ۱۹۶ باب ۱۲ : فَلَا وَرَبِّكَ لَا يُؤْمِنُونَ حَتَّى يُحَلِّمُونَ تیرے رب کی قسم وہ ہرگز مومن نہیں ہوں گے۔ ۱۹۸ جب تک کہ وہ تجھے حکم نہ مان لیں باب ۱۳ : فَأُولَئِكَ مَعَ الَّذِينَ أَنْعَمَ اللهُ عَلَيْهِمْ مِنَ وہ لوگ انہی کے ساتھ ہیں جن پر اللہ نے انعام ۱۹۹ المين کی یعنی نبیوں کے ساتھ باب ١٤ : قَوْلُهُ وَمَا لَكُمْ لَا تُقَاتِلُونَ فِي سَبِيلِ اللهِ الله تعالیٰ کا فرمانا: اور تمہیں کیا (ہو گیا) ہے کہ ۲۰۰ تم اللہ کی راہ میں) جنگ نہیں کرتے۔ باب ١٥: فَمَا لَكُمْ فِي الْمُنْفِقِينَ فِئَتَيْنِ وَاللهُ اَرْكَسَهُمْ ۔۔ تمہیں کیا ہے کہ منافقوں کے متعلق دو گروہ ہو ۲۰۳ گئے ہو حالانکہ اللہ نے ان کو پراگندہ کر دیا ہے ۔۔۔ باب : وَإِذَا جَاءَهُمْ أَمْرٌ مِنَ الْأَمْنِ أَوِ الْخَوْفِ اَذَا عُوا بِه ۔۔ جب ان کے پاس امن یا خوف کی کوئی بات ۲۰۴ پہنچتی ہے تو وہ اس کو مشہور کر دیتے ہیں بَاب ١٦ : وَمَنْ يَقْتُلْ مُؤْمِنًا مُتَعَبَدا فَجَزَاؤُهُ جَهَنَّ ۔۔۔ جو مومن کو عمد آمار ڈالے گا اس کی سزا جہنم ہوگی ۲۰۷ بَاب ١٧: وَلَا تَقُولُوا لِمَنْ الْقَى إِلَيْكُمُ السَّلمَ لَسْتَ مُؤْمِنًا۔ جو تمہیں سلام کہے تم اس کو مت کہو کہ تم مومن نہیں ۲۰۸ بَاب ۱۸ : لَا يَسْتَوِي الْقَعِدُونَ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ غَيْرُ مومنوں میں سے ایسے بیٹھ رہنے والے جو ۲۱۰ أُولِي الضَّرَرِ وَالْمُجْهِدُونَ فِي سَبِيلِ اللهِ ضرر رسیدہ نہیں اور اپنے مالوں اور اپنی جانوں کے ساتھ اللہ کی راہ میں جہاد کرنے والے برابر نہیں ہو سکتے)۔