Barahin-e-Ahmadiyya Part V — Page 453
APPENDIX TO BARĀHIN-E-AHMADIYYA - PART FIVE 453 ايا راشقى قد كنت تمدح منطقى وتثنى على بألفةٍ وتُوفِّرُ اے میرے پر تیر چلانے والے ایک زمانہ وہ تھا جو تو میری باتوں کی تعریف کرتا تھا۔ اور محبت کے ساتھ میری تعریف کرتا تھا اور میری عزت کرتا تھا O you who shoot arrows at me! There was a time when you used to praise my words- You would praise me with love; you would honour me. ولله درك حين فرضت مخلصا کتابی وصرت لكل ضال مُخفّرُ اور تو نے کیا خوب میری کتاب۔ براہین احمدیہ کا اخلاص سے ریویو لکھا تھا اور ہر ایک گمراہ کے لئے رہنما ہو گیا تھا And what a wonderful review you wrote—with sincerity for my book, Barahin-e-Ahmadiyya, becoming a guide for every one fallen astray! وانت الذي قد قال في تقريظه كمثل المؤلف ليس فينا غضنفر اور تو وہی ہے جس نے اپنے ریویو میں لکھا تھا۔ کہ اس مؤلف کی طرح ہم میں کوئی بھی دین کی راہ میں شیر نہیں And you are indeed that very one who had written in his review That there is absolutely no lion among us like this author in the cause of the Faith. عرفت مقامى ثم أنكرت مديرًا فما الجهل بعد العلم ان كنت تشعر تُو نے میرے مقام کو شناخت کیا پھر منکر ہو گیا۔ پس یہ کیسا جہل ہے جو علم کے بعد دیدہ و دانستہ وقوع میں آیا You recognized my status and then denied me- What ignorance is this that was deliberately manifested after knowledge!