انوارالعلوم (جلد 7)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 227 of 663

انوارالعلوم (جلد 7) — Page 227

انوار العلوم جلدے ۲۲۷ تحریک شد هی ملکانا دیگر مسلمانوں کو بھی بتائیں۔ اس وقت جو رقم چندہ کی رکھی گئی ہے وہ اقل سو روپیہ ہے۔ جن لوگوں کو خدا نے سو دیا ہے وہ سو دیں اور جن کے پاس زیادہ ہے وہ زیادہ دیں اس معاملہ کی اہمیت کو سمجھیں اور پھر جس قدر کی خدا انکو توفیق دے وہ دیں۔ (الفضل ۱۶۔ اپریل ۱۹۲۳ء)