انوارالعلوم (جلد 6)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 524 of 603

انوارالعلوم (جلد 6) — Page 524

انوار العلوم جلد 4 ۵۲۴ تحفه شهزاده و نیز کیسی زار اور مضمحل ہوئی کہ دوست تو دوست دشمن تک بھی اس پر افسوس کرتے اور اس پر رحم کھاتے ہیں۔ غرض اس پیشگوئی کے بیسیوں پہلو اس وضاحت اور اس صفائی سے پورے ہوئے ہیں کہ صرف میں ایک نشان مسیح موعود کی صداقت کے لئے کافی ہے اور ملک معظم اور آپ بہ سبب اس فتح کے جو مسیح موعود کی دعاؤں سے آپ کو حاصل ہوئی ہے اور قیصر بہ سبب اس شکست کے جو اس کو حاصل ہوئی ہوئی اور اور زار زار اون روس به به سی سبب اس اس ار زار ان حالت کے جوان کے جو ایرانی اس پر نازل ہوئی ہوئی اور اور دیا دنیا کا کا مرید ہر حصہ ہر ملک اور ہر جنگی جہازہ اور ہر سپاڑہ جنگی جہانہ اور ہر سپاڑے جس ر توپخانہ رکھا گیا یاجس پر گولہ باری ہوئی اور ہر دریا جس پر جنگ ہوئی اور ہر سرنگ جو کھودی گئی اور ہر مد بر جس کے ذمہ اس کا انتظام سپر د تھا اور ہر شخص جس نے اس جنگ سے نقصان اٹھایا اور ہر حکومت جس نے اس جنگ میں حصہ لیا اس پیشگوئی کے ذریعے سے مسیح موعود کی صداقت کے گواہ بنے اور اس کی سچائی کے شاہد ۔ گو یہ اور بات ہے کہ اس کی صداقت کا منہ سے بھی افراد کریں یا نہ کریں ۔ اور بعض وہ الہامات جو آئندہ زمانہ کے متعلق ہیں اور ابھی پورے ہونے ہیں اسے شہزادہ دی جاہ ! میں چاہتا ہوں کہ حضرت مسیح موعود کے معجزات کے بیان کر دینے کے بعد بعض ایسی پیشگوئیاں بھی بیان کر دوں جنہوں نے ابھی پورا ہونا ہے۔ بیان کر دوں جنہوں نے پورا ہوتا ہے ۔ روس کے ملک کے متعلق ان پیشگوئیوں کے علاوہ جو پہلے بیان ہو چکی ہیں اور جو یوری بھی ہو چکی ہیں ۔ آپ کی یہ بھی پیشگوئی ہے کہ اس ملک کی حکومت آخر احمدیوں کے ہاتھ میں آجاوے گی اور یہ بھی کہ اللہ تعالٰی بخارا کے ملک میں خاص طور پر اس سلسلہ کو قریب زمانہ میں ہی پھیلا دے گا اور یہ بھی کہ یورپ کا اکثر حصہ آخر اسلام کو قبول کرے گا اور آپ پر ایمان لاوے گا اور یہ بھی کہ دنیا کے تمام مذاہب اسلام اور سلسلہ احمدیہ کے سامنے شکست کھا کر مٹتے جائیں گے اور آخر قریباً نیست و نابود ہو جائیں گے اور دنیا میں صرف آپ پر ایمان لانے والے لوگ رہ جائینگے اور جو دو سرے مذاہب کے پیرو باقی رہینگے وہ نہایت کم ہونگے اور نہایت اونی حالت میں ہونگے اور یکی را در تعالی شده منیت