انوارالعلوم (جلد 6)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 482 of 603

انوارالعلوم (جلد 6) — Page 482

انوار العلوم جلد 4 ۴۸۲ تحفه شهزاد ، و نیز ذریعے سے اس کے دعویٰ کو پرکھا جا سکتا ہے ۔ بیشک جھوٹے نبیوں کی آمد سے ڈرایا گیا ہے اور یہ بھی کہا گیا ہے کہ وہ بڑے نشان اور کرامتیں دکھائیں گے لیکن یہ بھی تو کہا گیا ہے کہ اگر ہو سکتا تو برگزیدوں کو بھی گمراہ کرتے جس سے معلوم ہوتا ہے کہ ان میں اور پیچھے نبیوں میں فرق کرنے کا بھی کوئی ذریعہ ہے جس کی مدد سے برگزیدے ان کے قریب میں نہیں آسکتے ان کی کرامتیں اور ان کے نشان نبیوں کی کرامتوں اور ان کے نشانوں سے بالکل علیحدہ طرح کے ہونے چاہئیں کیونکہ اگر جھوٹے نبیوں کے نشان بھی سیچوں کی طرح کے ہوں تو پھر ہم کیونکہ کہ سکتے ہیں کہ مولتی اور داؤد اور بیٹی اور خود مشیح بھی پیچھے نبیوں میں سے تھے ؟ مگر ہم دیکھتے ہیں کہ حضرت مسیح علیہ السلام نے اپنے دیکھتے ہیں میں نشانوں کو اپنے پیچھے ہونے کا ثبوت قرار دیا ہے ۔ چنانچہ یوحنا کے ایلچیوں کو جب وہ ان سے پوچھنے کے لئے آئے کہ : کیا جو آنے والا تھا تو ہی ہے یا ہم دوسرے کی راہ نہیں " انہوں نے جواب دیا کہ : جو کچھ تم سنتے اور دیکھتے ہو جا کے یوحنا سے بیان کرو کہ اندھے دیکھتے اور لنگڑے چلتے، کوڑھی پاک صاف ہوتے اور تہرے سنتے اور مردے جی اُٹھتے ہیں اور غریبوں کو خوشخبری سنائی جاتی ہے اور مبارک وہ ہے جو میرے سبب ٹھو کر نہ کھائے ۔ رنتی باب ۱۱ آیت ۳ تا ۶ نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور مطبوعہ ۱۸۷۰ء) اور توریت میں لکھا ہے ۔ کہ : "اگر تو اپنے دل میں کہے کہ میں کیونکہ جانوں کہ یہ بات خداوند کی کمی ہوئی نہیں ؟ تو جان رکھ کہ جب نبی خداوند کے نام سے کچھ کہے اور وہ جو اس نے کہا ہے واقع نہ ہو سے جو نے یا پورا نہ ہو تو وہ بات خداوند نے نہیں کی بلکہ اس نبی نے گستاخی سے کہا ہے تو اس سے مت ڈر۔“ داستثناء باب ۱۸ - آیت ۲۱ - ۲۲ )* پیس معلوم ہوا کہ نشان بھی اور پیشگوئیاں بھی نبیوں کی سچائی کے ثبوتوں میں سے ہیں اور وہ کرامتیں جن کا ذکر مسیح علیہ السلام نے جھوٹے نبیوں کے متعلق کیا ہے وہ ان نشانوں سے علیحد نشانوں سے علیحد قسم کے ہیں جو اللہ تعالیٰ کے نبی دکھاتے ہیں اور شعبدوں اور فریبوں کی قسم سے ہیں نہ کہ فوق العادت اور خدا تعالیٰ کے جلال ظاہر کرنے والے نشان ۔ اور جب کہ نبیوں کی صداقت ہمیشہ ان نشانوں کے ذریعہ سے ہی ظاہر ہوتی رہی ہے جو کہ ان کے ہاتھوں پر ظاہر ہوئے یا ان پیشگوئیوں کے ذریعہ سے جو وہ * نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور مطبوعہ ۱۸۷ء