انوارالعلوم (جلد 6)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page x of 603

انوارالعلوم (جلد 6) — Page x

انوار العلوم جلد 4 تعارف کتب کے ۲۔ پیچھے مدعی کو خدا تعالیٰ کی طرف سے نصرت عطا کی جاتی ہے اور اس کے دشمنوں کے منصوبوں ۔ کو خاک میں ملا دیا جاتا ہے ۔ خدا کے رسول غالب کئے جاتے ہیں ۔ اس معیار پر حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی صداقت کو پرکھ کر حضور نے یہ بتایا ہے کہ تینوں زمانے ماضی، حال اور مستقبل حضرت مرزا صاحب کی صداقت کی گواہی دے رہے ہیں۔ ه بیعت کرنے والوں کے لئے ہدایات ۱۹۲۱ میٹی شہ کو جونا گڑھ (گجرات، کاٹھیا واٹر سے آئے ہوئے ایک صاحب حضرت خلیفہ امسیح کی خدمت میں حاضر ہو کر حضور کے دست مبارک پر بیعت کر کے سلسلہ احمدیہ میں داخل ہوئے حضور نے ان کی بیعت سے قبل ایک تقریر فرمائی جو اخبار الفضل قادیان نے اپنی ۳۰ رمنی نہ کی اشاعت میں سلسلہ احمدیہ میں داخلہ" کے عنوان سے شائع کی۔ یہ تقریر مندرجہ بالا عنوان کے ساتھ اس جلد میں شامل کی جا رہی ہے ۔ جار حضرت مصلح موعود نے اپنی اس تقریر میں احمدیت میں داخل ہونے کی غرض یہ بیان فرمائی ہے کہ لوگوں میں تقویٰ، طہارت پیدا کرنا اور انہیں برائیوں اور فواحش سے بچا کر اسلام پر قائم کرنا ہے ۔ علاوہ ازیں حضور نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا مقام اور حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی نے الہ علیہ ک شان اور آپ کی صداقت کے تین دلائل پیش فرماتے ہیں۔ بعض وہ عقائد جو بیعت کرنے سے قبل معلوم ہونے ضروری ہیں انہیں پیش کرتے ہوئے حضور نے بیعت کرنے کے بعد عائد ہونے والی ذمہ داریوں کی طرف بھی توجہ دلائی ہے۔