انوارالعلوم (جلد 2) — Page 422
انوار العلوم جلد ۲ ۴۲۲ حقيقة النبوة (حصہ اول) یعنی ایسے مکالمات جن میں اکثر غیب کی خبریں دی گئی ہیں۔ اور لعنت ہے اس شخص پر جو آنحضرت کے فیض سے علیحدہ ہو کر نبوت کا دعوی کرے ۔ مگر یہ نبوت آنحضرت ﷺ کی نبوت ہے ee نہ کوئی نئی نبوت اور اس کا مقصد بھی یہی ہے " رچشمه معرفت صفحه ۳۲۵ روحانی خزائن جلد ۲۳ صفحه ۳۴۱) صفحه ۱۲ پر کتاب حقیقۃ الوحی سے: حقیقة الوحی صفحہ ۱۵ حاشیہ ۔ یاد رہے کہ بہت سے لوگ میرے دعوے میں نبی کا نام سن کر دھوکا کھاتے ہیں۔ اور خیال کرتے ہیں کہ گویا میں نے اس نبوت کا دعویٰ کیا ہے۔ جو پہلے علی زمانوں میں براہ راست نبیوں کو ملی ہے۔ لیکن وہ اس خیال میں غلطی پر ہیں۔ میرا ایسا دعویٰ نہیں ہے۔ بلکہ خدا تعالٰی کی مصلحت اور حکمت نے آنحضرت ا کے افاضہ روحانیہ کا کمال ثابت کرنے کے لئے یہ مرتبہ بخشا ہے کہ آپ کے فیض کی برکت سے مجھے نبوت کے مقام تک پہنچایا۔ اس لئے میں صرف نبی نہیں کہلا سکتا۔ بلکہ ایک پہلو سے نہیں۔ اور ایک پہلو سے امتی ۱۸۔ اور میری نبوت آنحضرت ا کی ظل 14 ہے نہ کہ اصلی نبوت " - (روحانی خزائن جلد خزائن جلد ۲۲ صفحه ۱۵۴ حاشیه ) ९९ ضمیمہ حقیقة الوحی (عربی) صفحہ ۶۸۹ وَمَا عَلَى اللَّهُ مِنْ نُبُوَّتِي الأَكْثَرَةَ ९९ ۔۔۔ الْمُكَالعَةِ وَالْمُخَاطَبَةِ وَلَعْنَةُ اللهِ عَلَى مَنْ اَرَادَ فَوْقَ ذَلِكَ " (روحانی خزائن جلد نی خزائن جلد ۲۲ صفحه ۶۸۹) ترجمہ اللہ تعالی نے میری نبوت کے معنی سوائے کثرت مکالمت اور مخاطبت کے اور کچھ نہیں رکھے۔ اور اللہ کی لعنت اس پر ہو جو اس سے بڑھ کر ارادہ کرے " على الملا حقیقة الوحی ضمیمہ عربی صفحه ۱۸۹ و سُمِّيْتُ نَبِيًّا مِنَ اللَّهِ عَلَى طَرِيقِ الْمَجَازِ ا لا وَجْهِ الْحَقِيقَةِ " (روحانی خزائن جلد ۲۲ صفحه ۱۸۹) (ترجمہ) اور میرا نام نبی اللہ کی طرف سے مجازی طور پر رکھا گیا ہے۔ نہ حقیقی طور پر " ee صفحہ پر کتاب مواہب الرحمن ہے: رو مواہب الرحمن صفحہ 1۔ ہر کہ دعوی نبوت کند و این اعتقاد ندارد که او از امت آنحضرت ا است و هر چه یافت از فیضان او یافت و او یک ثمره البیت از باغ او در یک قطره از بارش او و سایه تنگ از روشنی او پس او لعنتی است و لعنت خدا بر انصار او و بر اتباع او و براعوان او - (روحانی خزائن جلد ۱۹ صفحہ ۲۸۷) (ترجمہ) جو شخص دعوی نبوت کرے اور یہ اعتقاد نہ رکھے کہ وہ آنحضرت ﷺ کی امت سے ہے اور جو کچھ اس نے پایا۔ اس کے فیضان سے پایا۔ اور کہ وہ اس باغ 1 میں سے ایک پھل ہے۔ اور اس اور اس کی بارش میں سے ایک قطرہ ہے۔ اور اس کی