انوارالعلوم (جلد 18) — Page 126
انوار العلوم جلد ۱۸ ۱۲۶ اسلام کا اقتصادی نظام الپ ارسلان (۱۰۷۲۱۰۲۹ء) بانی سلطنت سلجوقیہ ۔ نہایت دلیر اور نیک دل حکمران تھا۔ ۱۰۶۴ء میں برنطینی سلطنت کے صوبہ آرمینیا پر قبضہ کیا ۱۰۷۱ء میں اس نے تھوڑی سی فوج کے ساتھ شاہ قسطنطنیہ کو شکست فاش دی اور قید کر لیا۔ اتفاقاً ایک باغی کے ہاتھ سے مارا گیا۔ ( اردو جامع انسائیکلو پیڈیا جلد ا صفحہ ۱۱۹۔ مطبوعہ لا ہور ۱۹۸۷ء B ملک شاہ سلجوتی MALIK SHAI (۱۰۹۲۱۰۵۵ء): ترکیہ کے آخری سلجوتی سلاطین میں سے ایک (۱۰۹۲۱۰۷۲ء) سائنس اور فنون لطیفہ کا بڑا دلدادہ تھا۔ اصفہان میں بہت سی مساجد تعمیر کرائیں ۔ سن جلالی کی ابتداء اسی کے عہد میں ہوئی۔ سلطان الپ ارسلان کا بیٹا۔ سلطان کی ہلاکت پر ۷ سال کی عمر میں ایران کا بادشاہ بنا۔ بخارا، ثمر قند، شام و مصرفتح کر کے سلطنت مضبوط کی اور امیر کا شغر کو خراج ادا کرنے پر مجبور کیا۔ (اُردو جامع انسائیکلو پیڈیا جلد ۲ صفحہ ۱۶۱۰۔ مطبوعہ لا ہور ۱۹۸۸ء ) اسد الغابة جلد ۴ صفحہ ۷۵ مطبوعہ ریاض ۱۲۸۶ھ البقرة : ٣٠ العلق : ٢ ۱۲ محمد: ۵ ك النور : ۳۴ هود: ۸۸ ما البلد : ۷ تا ۱۸ ال الانفال: ۶۸ النور : ۳۴ ۱۴ بخاری کتاب الايمان باب ماجاء ان الاعمال بالنية ۱۵ الحديد: ۲۱ گنجفہ: ایک کھیل کا نام كل المؤمنون: ۴ ۱۹۱ بخاری کتاب اللباس باب خواتيم الذهب ۲۰ اهتزاز: خوشی ، مسرت ال النساء : ۵۹ ۲۲ التوبة : ۳۴، ۳۵ ۲۳ لاکھ : ایک قسم کا گوند ۲۴ جیوٹ (JUTE): پٹ سن