انوارالعلوم (جلد 18) — Page 127
انوار العلوم جلد ۱۸ ۲۵ ۱۲۷ اسلام کا اقتصادی نظام بخاری كتاب الزكوة باب اخذ الصدقة التمر عند صرام النخل (الخ) ٢٦ الحشر : ٨ ۲۸ طه: ۱۲۰،۱۹۹ ا العلق : ٦ ٢٩ البقرة : ٣١ ۳۰ ال عمران : ۱۰۵ B- اسے نارمنڈی (NORMANDY): فرانس کے قدیم صوبوں میں سے ایک صوبہ۔ اس علاقے میں دسویں صدی عیسوی میں ملحد سکنڈے نیویائی لوگوں نے قبضہ کیا۔ انگریزوں اور فرانسیسوں کے مابین جنگوں میں متعدد بار ایک دوسرے نے اس پر قبضہ کیا۔۱۴۵۰ء میں چارلس ہفتم نے اس پر قبضہ کیا ۔ ۱۹۴۴ء میں یہ پھر میدان جنگ بنا۔ برطانیہ اور امریکہ کے مشتر کہ حملے سے نازی فوجوں کو پسپا ہونا پڑا۔ ۳۲ کودن: کند ذهن (اُردو جامع انسائیکلو پیڈیا جلد ۲ صفحہ ۱۶۹۴۔ مطبوعہ لاہور ۱۹۸۸ء ) ۳۳ حزقی ایل باب ۳۸ آیت ۱ تا ۲۳ باب ۳۹ آیت ۱ تا ۲۱ برٹش اینڈ فارن بائبل سوسائٹی لاہور ۱۹۴۳ ۳۴ تذکره صفحه ۵۴۰ ۔ ایڈیشن چہارم ۳۵ تذکرہ صفحہ ۴۵۸۔ ایڈیشن چہارم (مفہوم)) ٣٦ مسلم کتاب الفتن باب ذكر الدجال