عربی بول چال

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 12 of 20

عربی بول چال — Page 12

حُبِّي مَنْ فَتَحَ الْبَابَ؟ سَيِّدِى أَنَا فَتَحْتُهُ۔ 12 میرے دوست کس نے دروازہ کھولا۔ میرے سردار مینے کھولا ہے۔ عربی بول چال إِنَّ زَيْدًا يَحْرُقُ عَلَى الْأَرْمُ۔ زید مجھ پر دانت پیستا ہے۔ سَيِّدِي يَتَّكِأُ دَنَى شَرُّهُ۔ فَأْذَنْ اَضْرِبَهُ اے میرے سردار اسکی شرارت مجھ پر بہت ہے مجھ کو اجازت دو کہ میں اسکو ماروں ۔ حُبِّى مَا هَذَا الَّا عُصَارُ هَاجَ مِنْ نَحْوِ الشِّمَالِ دوست کیا بگولا ہے جو شمال کی طرف سے اٹھا ہے۔ يَازَيْدُ لِمْ تَبْكِي؟ اے زید تو کیوں روتا ہے۔ سَيِّدِي نَذَتْ نَاقَتِي۔ میرے سردار میری اونٹنی بھاگ گئی ( آوارہ ہوگئی ) يَا زَيْدُ كَانَتِ الْعَهْوَاءَ أَوِ الْعَضْبَاءَ؟ اے زید وہ اندھی بھاگی یا کان پھٹی ۔ لَا سَيِّدِى بَلِ الْوَجْنَاءَ۔ نہیں میرے سردار بلکہ سانڈنی اونٹنی بھاگ گئی يَازِيدُ كَمْ يُحْلَبُ لَبَنٌ لَقُحَتِكَ ؟ اے زید تیری اونٹنی کتنا دودھ دیتی ہے۔ سَيِّدِي مِلًا الْعُلْبَةِ وَكَانَ قَبْلَ ذالک اس سے پہلے مشک بھری ہوئی۔ ملا القرية۔ يَازَيْدُ مَا هَذَا فِي يَدِكَ۔ اے زید تیرے ہاتھ میں کیا ہے۔ سَيِّدِي مَجُولُ زَوْجَتِي۔ اے میرے سردار یہ میری بیوی کی انگھیا ہے يَا زَيُدْنِعْمَ الْجَوَابُ هَذَا ۔ اے زید یہ بہت اچھی انگھیا ہے۔ يَا زَيْدُ قُلُ حَابِلَ يَصِيدُ لَنَا الْعَصَافِيرَ اے زید چھڑی مارکو کو کر ڑی مار کو کہو کہ ہمیں چڑیاں پکڑ کے لادے سَيِّدِي عِنْدِي حِسْكَلٌ فَكُلُهُ۔ اے میرے سردار میرے پاس ایک گوہ کا بچہ ہے وہ ہی کھا لے۔ يَازَيْدُ تَكْرَهُ طَبِيعَتِي أَنْ أَكُلَ الْحِسْكَلَ۔ اے زید میری طبیعت کراہت کرتی ہے کہ میں گوہ کا بچہ کھاؤں