عربی بول چال — Page 11
تَخَلَّبْتُ يَا سَيِّدِي۔ 11 عربی بول چال میرے سردار مینے ادھر ادھر سے جمع کیا۔ اسْتَقْرَضْتُ زَيْداً فَمَا أَقْرَضَ ۔ مینے زید سے قرض مانگا پس اس نے نہ دیا رَأَيْتُ زَيْداً كَأَنَّهُ قِرْدْ ۔ مینے زید کو دیکھا کہ گویا وہ بندر ہے۔ نَعَمُ يَا سَيِّدِي يُشَابِهُ الْهَوْبَزَةَ۔ ہاں میرے سردار لنگور کے مشابہ ہے۔ حتَّى هَلْ رَأَتْ أُمُّهُ أَبَا خَالِدٍ میرے دوست کیا اسکی ماں نے بندر کو دیکھا إِذَا حَمَلَتْ ؟ تھا جب اسکو حمل ہوا۔ مِنْ أَيِّ قَوْمٍ زَيْدٌ؟ زید کس قوم سے ہے۔ سَيِّدِي هُوَ حَائِكَ۔ میرے سردار وہ جولاہا ہے۔ حتِى قُلْ لَهُ يَنسُجُ لَنَا بُرْدًا ۔ میرے دوست اس سے کہو کہ ہمیں ایک کھیں بن دے سَيِّدِي هُوَ لَا يَدْرِي الرَّمَلَ۔ میرے نہر دار وہ بکتا نہیں جانتا۔ حُبِّي إِنَّا نُعطِي لَهُ مِنْسَجِاً۔ دوست ہم اسکو ہتہ دیدیں گے۔ سَيِّدِي مَا يَفْعَلُ الْمِنْسَجِ وَ هُوَ لا میرے سردار وہ ہتہ کیا کر دیا وہ بننا نہیں جانتا۔ يَعْلَمُ لَسِّفَ حُبِّي أَذَانِيَ الْخَيْطَلُ۔ مرے دوست ہمیں بلیاں ستاتی ہیں۔ نَعَمُ سَيِّدِي كَثُرَ القِطْ ۔ ہاں میرے سردار بلیاں بہت ہو گئی ہیں۔ نَعُوذُ بِاللَّهِ مِنْ شَرِّ السَّنَارِي۔ ہم باقی کی شرارت سے اللہ اللہ کی پناہ مانگتے ہیں۔ رَأَيْتُ زَيْدًا قَدْ تَصَوَّرَ ۔ مینی زید کو دیکھا کہ وہ بے چین ہو رہا ہے نَعَمُ سَيِّدِى طَارَ كَعِيتُهُ۔ ہاں میرے سردار اسکی بلیل اُڑ گئی ہے۔ حُبِّى مَا هَذَالهَمُّ لِجَمِيلٍ ؟ دوست اتناغم بلبل کے لئے ؟ سَيِّدِي هُوَ يُحِبُّ العَنَادِلَ ۔ میرے سردار وہ بلبلوں سے بہت محبت رکھتا ہے دوست اس سے کہو کہ ہمیں ایک بلبل دیدے حُبِّى قُلْ لَهُ يُعْطِنَا بُلبُلاً۔